📖 ناول : وہ میرا نیا سویرا
✍️ مصنفہ: مریم عزیز
🗞️ شائع شدہ: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 2010
یہ ایک دل کو چھو لینے والی 💖 دوسری شادی پر مبنی کہانی ہے، جو پڑھنے والوں کو آخر تک باندھے رکھتی ہے ✨🌹۔
👩🦰 ہیروئن اقصٰی کی منگنی اپنے کزن سے ہوتی ہے، مگر وہ ملک سے باہر جا کر کاغذی شادی کر لیتا ہے 💔۔ ارقصٰی اپنی زندگی چلانے کے لیے نوکری کرتی ہے 🏢۔
👨🦱 ہیرو ہارون کی بیوی کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے 😔 اور اس کی ایک چھوٹی سی معصوم بیٹی 👶 ہوتی ہے۔ ہارون کی بہن ضد اور محبت سے اقصٰی کی شادی اپنے بھائی سے کروا دیتی ہے 💍۔
اس کے بعد کہانی ایک حسین اور جذباتی سفر 🌸😍 کی صورت اختیار کر لیتی ہے اور بالآخر ایک خوشگوار انجام پر مکمل ہوتی ہے ♥️😊👩❤️💋👨۔
Novel Description ناول :میں محبت اور تم 💕مصنفہ : صبا جاویدشائع ہوا : حنا ڈائجسٹ،…
Novel Description ناول :روٹھنا مت 💕مصنفہ : سلمیٰ گلشائع ہوا : آنچل ڈائجسٹ، اپریل 2010…
Novel Description 📖 ناول: لمبی تھی ہجر کی شام✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری🗞️ شائع ہوا: خواتین…
Download link AAO AUB US KO MANA LEN BY AFSHAN AFRIDI
Novel Description 📖 ناول : دریچہ تو کھولیے 💞 ✍️ مصنفہ: نایاب جیلانی 🌸🗓️ اشاعت:…
Novel Description 📖 ناول : صبحِ تمنا کا ستارہ 🌟 ✍️ مصنفہ: زرنین آرزو 💕🗓️…