🌙 “ناول : تیری دید میری عید سجن
مصنفہ : ام مریم
📖 اشاعت: حجاب ڈائجسٹ — جون 2018
After Marriage | Rude Hero Based | Eid Based ❤️
کہانی کا ہیرو عادل شروع میں نہایت رُوڈ اور سخت مزاج ہوتا ہے کسی اور کو پسند کرتا ہے لیکن شادی کے بعد حالات بدلنے لگتے ہیں…
ہیروئن حیا اپنی سادگی، صبر اور پیار بھرے انداز سے اُس کے دل میں آہستہ آہستہ جگہ بناتی ہے 🥺❤️ عید کی خوشیوں کے درمیان دونوں کے رشتے میں قربت، احساس اور محبت پروان چڑھتی ہے 🌙🎉
💏💖
اختتام خوشگوار ہے Happy Ending 🌸✨
Happy Reading! 📚💕
Novel Description ناول کا نام : کوئی اُمید کا ستارہ ہے مصنفہ : سدرۃ المنتہیٰ…
Novel Description ناول: وہی تو ہے رائٹر: عظمی منیر عالم اشاعت: کرن ڈائجسٹ مئی 2012کہانی…
Novel Description ناول: فریبِ نظرمصنفہ: عالیہ بخاریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 2007 ہیروئن آئمہ ایک باہمت…
Novel Description ناولٹ کا نام: صرف تم مصنفہ: اسماء قادریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2006Emergency Nikah…
Novel Description ناول: کانچ خوابوں کا ساتھمصنفہ: فرخندہ جبیں اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی 2003 ✨💞…