Mohabbat Torr Sakti Hai By Kanwal Riaz.

Novel Description

ناولٹ: محبت توڑ سکتی ہے 🌸
مصنفہ:کنول ریاض ✨
اشاعت :خواتین ڈائجسٹ نومبر 2006 📚
Rude Hero | After Marriage Beautiful Story😍 Couisn Marriage


کہانی میں محبت، قربانی، صبر اور رشتوں کی مٹھاس بہت دلکش انداز میں دکھائی گئی ہے 🌷
ہیروئن اجیا اور ہیرو عبداللہ آپس میں کزنز ہوتے ہیں 🥰
دونوں کا نکاح پہلے ہی ہوچکا ہوتا ہے۔ اجیا کے والدین اس دنیا میں نہیں ہوتے، اس لیے عبداللہ کے والدین ہی اسے اپنی بیٹی کی طرح پال پوس کر بڑا کرتے ہیں ❤️
گھر میں شادی کی خوشیاں اور تیاریوں کا سماں ہوتا ہے 🎊💐
مگر اچانک ایک حادثہ سب کچھ بدل دیتا ہے… ہیرو اپنی ایک ٹانگ سے محروم ہوجاتا ہے 😢
عبداللہ خود کو اجیا کے لائق نہیں سمجھتا اور رخصتی سے انکار کردیتا ہے 💔
وہ بار بار اجیا کو مجبور کرتا ہے کہ وہ کسی “مکمل” انسان سے شادی کرلے… مگر اجیا کی محبت ہر آزمائش سے زیادہ مضبوط ثابت ہوتی ہے ❤️
آخرکار دونوں کی شادی ہوجاتی ہے 💍
مگر شادی کے بعد کہانی ایک نیا رخ لیتی ہے جہاں عبداللہ کا رویہ کافی سرد، سخت اور روکھا ہوجاتا ہے 😔
پھر آہستہ آہستہ محبت، احساس اور صبر ان کے رشتے کو خوبصورت بنا دیتے ہیں 🫶
ایک نہایت پیاری، احساسات سے بھرپور اور دل کو چھو لینے والی Happy Ending story ہے ♥️🌸
Must Read for emotional family novel lovers ✨📖

Download PDF Link Below…

Mohabbat Torr Sakti Hai By Kanwal Riaz

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *