ناول کا نام: ہم اپنی طرز کے جوگی ہیں
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ ستمبر 1994
مصنفہ: عالیہ حرا
صفحات: 50
ہیروئن: قرینہ تعلیم میں بھی نمایاں ہےاور ہر کام میں ماہر ہے، لیکن ایک کمی ہے کہ جہاں سب بہن بھائی گوری رنگت کے مالک ہیں، وہاں وہ سانولی رنگت رکھتی ہے۔ یہ احساس اُسے باہر سے زیادہ اپنوں کے رویوں سے ہوتا ہے۔
پھوپھی کا بیٹا عمیر اُسے پسند کرتا ہے، مگر پھوپھی کو بھی ہیروئن کی رنگت پر اعتراض ہوتا ہے۔
ہیرو: حمزہ ایک خوبرو اور پرکشش شخصیت کا مالک ہے۔
ہیرو اور ہیروئن کی شادی ارینجڈ ہوتی ہے۔ حمزہ کو خوبصورتی سے خاص لگاؤ ہے۔ شادی کے بعد کہانی مزید خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے اور اختتام ایک خوشگوار انجام پر ہوتا ہے۔
یہ ایک زبردست محبت، احساس اور خوبصورتی کی قدر نہ کرنے والوں کو آئینہ دکھانے والی کہانی ہے، ضرور پڑھیں!
یہ دل کو چھو جانے والی کہانی ہے
💖💍👰🤵📖✨
Novel Description ناول: کیسے مناوں پیا 💞 مصنفہ: ساجدہ تاج اشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2009…
Novel Description ناول : بساط مصنفہ : قرۃ العین خرم ہاشمی اشاعت :خواتین ڈائجسٹ نومبر…
Novel Description ناول کا نام: بیلے کا موسماشاعت: کرن ڈائجسٹ، مارچ 1997مصنفہ: شگفتہ بھٹیAge Difference…
Novel Description 📖 ناول: طلب کی راہوں میں🖊 مصنفہ: صدف ریحان📅 شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ،…
Download link TUM BIN EID MANAON KAISY BY HUMA RAO
Novel Description ناول : سن ذرا مصنفہ آسیہ رئیس خاناشاعت : خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2025🌸…