ناول کا نام: “ہستی کا آہنگ”
مصنفہ: ثمرہ بخاری
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 2009
کل صفحات: 36
یہ ایک اغوا اور hidden نکاح پر مبنی کہانی ہے، جس میں خاندانی رشتوں، جذبات، اور رومانس کا حسین امتزاج موجود ہے۔
ہیروئن رانا اور ہیرو عدیل آپس میں رشتے دار (کزن) ہوتے ہیں 💞
عدیل کی والدہ کے انتقال کے بعد اس کے والد نے دوسری شادی کر لی ہوتی ہے، اور عدیل ایک چلبلا اور ہنسی مذاق کرنے والا لڑکا ہوتا ہے۔
اس کی دونوں پھوپھیوں کی بیٹیاں بھی عدیل کو پسند کرتی ہیں 😉
دوسری طرف، رانا کے والد کا اچانک انتقال ہو جاتا ہے، جس کے بعد اُس کی والدہ اپنے بچوں سمیت رعنا کے تایا کے گھر منتقل ہو جاتی ہیں۔
وہاں عدیل کی شرارتیں اور باتیں رعنا کو اکثر پریشان کرتی ہیں 😣
پھر ایک دن اچانک حالات پلٹا کھاتے ہیں اور نکاح ہو جاتا ہے، جس کے بعد کہانی ایک نئی اور خوبصورت راہ پر گامزن ہو جاتی ہے۔
اختتام بہت ہی خوبصورت اور محبت بھرا ہوتا ہے 💖💍👫
Novel Description ناول: دل دریا سمندروں ڈونگےمصنفہ: آسیہ مرزاصفحات: 632یہ ایک خوبصورت، طویل حویلی بیسڈ…
Novel Description ناول : نئے دیپ جلائیں" مصنفہ : انجم نوابشائع ہوا : کرن ڈائجسٹ،…
Novel Description ناول: موسمِ غمِ جاناں نہ ہو مصنفہ: ہانی تبسمشائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ نومبر…
Download link AIK TERI ANA KI KHATIR BY MONA SAFDAR
Novel Description ناول کا نام : نئے موسموں کا چاند 🌙 مصنفہ: عفت سحر طاہر…
Novel Description ناول : بخیہ گر" مصنفہ: آسیہ رئیس خان شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ اکتوبر…