ناول: تیری قربتیں تیری چاہتیں
مصنفہ: نسیم سحر قریشی
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ
ماہ/سال: مارچ 1995
یہ ایک پرانی اور خوبصورت کہانی ہے شادی کے بعد کی زندگی میں کچھ اختلافات اور غلط فہمیوں پر مبنی ۔۔ضرور پڑھیں۔۔
ہیرو نبیل اور ہیروئن طیبہ کے والد آپس میں دوست ہوتے ہیں۔ ہیرو، ہیروئن کے گھر اپنے گھر والوں کے ساتھ ملاقات کے لیے آتا ہے، جہاں پہلی بار دونوں کی نظر ایک دوسرے پر پڑتی ہے ❤️۔
ہیرو، ہیروئن کے لیے رشتہ بھیجتا ہے اور دونوں کی شادی ہو جاتی ہے ♥️💍۔
ہیرو ایک اچھی پوسٹ پر افسر ہوتا ہے اور اکثر سوشل تقریبات میں شرکت کرتا ہے، جو ہیروئن کو زیادہ پسند نہیں آتا 😕✨۔
محبت، قربت اور اختلافات کا خوبصورت امتزاج! 💖
خوشگوار انجام کے ساتھ اختتام ❤️💞
Novel Description 📖 ناول کا نام: عید تمہارے سنگ پیّا اشاعت: کرن ڈائجسٹ ✍️ مصنفہ:…
Novel Description ناول : ہارے بھی تو بازی مت نہیں مصنفہ: ماہا ملک 🌸شائع ہوا:…
Novel Description 📖 ناولٹ کا نام: یہ موسم کتنا خوبصورت ہے ✍️ مصنفہ: راحت جبیں…