Novel Lines

‎میں ہمیشہ تمہیں ثمرا اور نمرا کی طرح چھوٹی “بہن۔۔۔۔

‎پلیز میں آپ کی بہن نہیں ہوں بھائی وہی ہوتے ہیں جو ماں باپ جائے ہوں اور

‎جن سے باپ کے خون کا رشتہ ہو آپ میرے کزن ہیں میرے پھپھو اور میرے مامو

‎کے بیٹے ہیں میرا اور آپ کا نکاح جائز ہے۔ آپ مجھ سے محبت کرتے ہیں اور میں

‎آپ سے محبت کرتی ہوں دیٹس اٹ۔ اس نے کندھے اچکائے۔ اس کے زبان درازی

‎اور دیدہ دلیری دیکھ کر آویز اپنے ہاتھ پر قابو نہ رکھ سکا۔ بیلی چکرا کر دیوار کے ساتھ جا لگی تھی۔ میں تم سے نفرت کرتا ہوں دیٹس اٹ۔ وہ غرایا۔ اس کا جی چاہ رہا تھا
‎ببلی کے ٹکڑے ٹکڑے کر دے اس کی دھجی دھجی بکھیر ڈالے۔

‎” آپ مجھ سے نفرت کر ہی نہیں سکتے۔ وہ منہ سے نکل آنے والے خون کو ہاتھ سے روک رہی تھی۔ ہاں وہ آویز جس کو تم آویز بھائی کہتی تھی وہ تم سے نفرت نہیں کر سکتا تھا مگر

‎اب تم نے خود مجھے آویز مرتضی بنا دیا ہے اور آویز مرتضی کے دل میں

‎اس وقت جتنی رباب رضوی کے لیے نفرت ہے اتنی کسی کے لیے بھی نہیں ہوگی۔

‎مجھے آپ کی یہ محبت بڑی نفرت بھی قبول ہے۔“

‎آویز کے کاٹ دار انداز پہ وہ نرمی سے مسکرائی تو آویز بولا

‎جو کچھ تم چاہتی ہو تم مر بھی جاؤ تو بھی وہ نہیں ہوگا سمجھی تم۔

‎وہ غرایا اور ببلی پھر مسکرا اٹھی اسے زندگی میں پہلی بار آویز کا یہ سلگتا بھڑکتا
‎روپ دلکش لگ رہا تھا۔ وہ پہلی بار اس کا یہ انداز دیکھ رہی تھی۔

‎تو پھر مر جاؤں؟ انتہائی معصومیت سے پوچھا گیا۔

‎کاش تم سچ مچ مر جاؤ۔ وہ اس کو دھکیل کر کمرے سے نکل گیا تھا۔

Download PDF Link Below…

Hasar E Mohabbat By Nabila Aziz

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Yai Mausam Kitna Khoobsurat Hai By Rahat Jabeen.

Novel Description 📖 ناولٹ کا نام: یہ موسم کتنا خوبصورت ہے ✍️ مصنفہ: راحت جبیں…

12 hours ago

Hina Digest August 2015.

Download link HINA DIGEST AUGUST 2015

13 hours ago

Han Mujhy Dair Hoi By Nosheen Fayaz

Novel Description 📖 ناول کا نام: ہاں مجھے دیر ہوئی ✍️ مصنفہ: نوشین فیاض🗞️ شائع…

13 hours ago

Naaz E Fatah By Farida Fareed.

Novel Description ناول: نازِ فتحمصنفہ: فریده فریدشائع شدہ: ردا ڈائجسٹ، جنوری 2018💍 شادی کے بعد…

16 hours ago

Band Quba Khulny Lagi Janan By Sadia Abida.

Novel Description ناول کا نام: بند قبا کھلنے لگی جاناں 🌸رائٹر: سعدیہ عابد ✍️شائع ہوا:…

19 hours ago

Aakhri Parao By Rashida Riffat.

Novel Description 📖 ناول : آخری پڑاؤ ✍️ مصنفہ: راشدہ رفعت 🗞️ شائع ہوا: خواتین…

20 hours ago