Novel Lines

دیکھو سکندر ابھی میرے منہ مت لگو مجھے پہلے ہی تم پر بہت غصہ ہے۔”رامین نے تنبیہ کی تو اس نے قہقہہ لگایا پھر بڑی شرارت سے اس کی طرف جھک کر بولا۔
“ویسے میں بہت اچھے موڈ میں ہوں تم چاہو تو میرے منہ لگ سکتی ہو۔”اس کی بات کی ذومعنیت سمجھ میں آتے ہی رامین کا پارہ ہائی ہونے لگا۔
اس نے طیش میں آ کر فرائی پین اٹھایا اور سکندر کے بازو پر رسید کیا اس کے دوبارہ اٹھے ہوئے ہاتھ کو تلملا کر سکندر نے سختی سے جکڑا تو فرائی پین چھوٹ کر رامین کے پیروں پر گر گیا۔
“جنگلی انسان چھوڑو مجھے۔”وہ تکلیف سے چیخی مگر اس پر اثر نہیں ہوا۔
“شرم نہیں آتی ، بیویوں والے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے۔”اس کے الفاظ نے رامین کو سر سے پاؤں تک
سلگا دیا۔
“ّبکواس مت کرو سکندر۔”اس کے چلانے پر وہ محظوظ ہو کر ہنسا تھا۔
“بےہودہ انسان ہاتھ چھوڑو میرا ورنہ میں تائی اماں کو آواز دے رہی ہوں۔”اس نے دھمکایا تو سکندر نے بڑے شرافت سے اس کا ہاتھ چھوڑ دیا وہ اپنا ہاتھ دوسرے ہاتھ سے دباتی باہر نکلنے لگی مگر اس سے پہلے ہی سکندر نے پھرتی سے دروازہ بند کر دیا۔
“سکندر۔” وہ احتجاجا چیخی مگر وہ بڑے اطمینان سے دروازے سے ٹیک لگا کر کھڑا ہو گیا اور اطمینان سے بولا۔
“چائے بناؤ گی تو دروازہ کھلے گا۔” سکندر کی ڈھٹائی دیکھتے ہوئے اس نے کچن کی جالی دار کھڑکی کے ذریعے تھائی اماں کو اوازیں دینا شروع کر دیں۔
“کیا ہوا ہے کیوں وہ چلا رہی ہو۔”صبا نے پوچھا۔
“مجھے نہیں تمہارے دلارے بھائی کو کچھ ہو گیا ہے۔اس سے کہو شرافت سے دروازہ کھول دے ورنہ میں اس کا منہ توڑ دوں گی ..

Download PDF Link Below…

Wo Sikandar Hai By Iffat Sehar Tahir

Novel Description

📖 ناول: وہ سکندر ہے
🖊 مصنفہ: افت سحر طاہر
اشاعت:آنچل ڈائجسٹ، مارچ 2000

یہ ایک نہایت پیاری، دلکش اور رومینٹک فیملی اسٹوری ہے 💖✨
پڑھنے والوں کے دل کو چھو لینے والی کہانی — ضرور پڑھیں! ♥️

👨‍❤️‍👩 پہلی کہانی:
ہیرو سکندر اور ہیروئن رامین آپس میں کزنز ہیں 🥰
دونوں ایک جوائنٹ فیملی میں رہتے ہیں۔
سکندر دل سے رامین کو پسند کرتا ہے، مگر رامین شرارتاً یا ضد میں آکر اس کے جذبات سے نظریں چرا لیتی ہے 😉
ان دونوں کی چھیڑ چھاڑ اور نوک جھونک کہانی کو مزید دلچسپ بناتی ہے 😍💞
ہیرو بےحد رومینٹک اور دل جیت لینے والا کردار ہے 💖

🌸 دوسری کہانی:
رامین کی دوست فاریہ کی زندگی پر مبنی ہے 🌷
فاریہ کے والد نے دوسری شادی کر رکھی ہوتی ہے، اور سوتیلی ماں اور ان کے بچے، فاریہ اور اس کی والدہ سے اچھا سلوک نہیں کرتے 💔
والد کا رویہ بھی ناانصافی پر مبنی ہوتا ہے، جس کی وجہ سے فاریہ دل سے بہت پریشان رہتی ہے 😔
اپنے دل کی باتیں وہ ہمیشہ رمین سے شیئر کرتی ہے 🌹
ہیرو اجلال فاریہ کا کزن ہے جو اسے بہت چاہتا ہے 🥰
ان دونوں کی کہانی بھی نہایت پیاری اور دل موہ لینے والی ہے ❣️

آخر میں دونوں کہانیوں کا خوبصورت، خوشگوار اور محبت بھرا انجام ہوتا ہے 💖💏
ایک مکمل، دلکش اور یادگار ناول 🌟

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Dil Ka Nagar By Salma Younas.

Novel Description 📖 ناول کا نام: دل کا نگر 💞✍️ مصنفہ: سلمیٰ یونس 🌸یہ ایک…

12 hours ago

Hun Badal War Baras Dhola By Bushra Saeed.

Novel Description ناول :  "ہن بادل وار برس ڈھولا" 💖 مصنفہ : بشریٰ سعید 🌸اشاعت…

1 day ago

Khwab Ki Musafat Se By Nighat Abdullah.

Novel Description ناول : خواب کی مسافت سے نگہت عبداللہ شائع ہوا :  شعاع ڈائجسٹ…

1 day ago

Rasta Bhool Na Jana By Alia Bukhari.

Novel Description ناول  : رستہ بھول نہ جانا مصنفہ : عالیہ بخاریشائع ہوا : خواتین…

2 days ago

Janoon Mayal BY Nadia Ahmed.

Novel Description ناول :  جنوں مائل مصنفہ : نادیہ احمدشائع ہوا : کرن ڈائجسٹ دسمبر…

2 days ago

Kion Keh Saas Bhi By Faiza Iftikhar Chanda.

Download link KION KEH SAAS BHI BY FAIZA IFTIKHAR CHANDA

2 days ago