ناول: محبت خواب جزیرہ
مصنفہ عنیزہ سید
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، نومبر 2016
اقساط: 2
ایک خوبصورت انداز میں لکھی گئی منفرد خاندانی کہانی ہے ✨۔ ہیرو “ایبک” اور ہیروئن “ثروت” آپس میں کزنز ہیں ❤️۔ ایبک کے والد کا انتقال ہوچکا ہے اور وہ یونیورسٹی میں پڑھتا ہے۔ اس کا ایک دوستوں کا گروپ ہے جو اکثر گروپ اسٹڈی کے لیے ایبک کے گھر جمع ہوتا ہے۔
پہاڑی علاقہ ہے اور نیچے والے حصے میں ہیروئن اپنی والدہ کے ساتھ رہتی ہے، والد کے انتقال کے بعد ان کے حالات بہت خراب ہوتے ہیں ۔
ایبک کی فیملی کا ہیروئن اور اس کی ماں سے تعلق ختم ہوچکا ہے لیکن آہستہ آہستہ ایبک ان کی مدد کرتا ہے اور ثروت کو پڑھائی میں بھی سپورٹ کرتا ہے ✍️۔
بہت پیاری کہانی ہے، خوشگوار انجام کے ساتھ مکمل ہوتی ہے ❤️🔥۔
ضرور پڑھیں! 📚✨
Novel Description ناول : ایک لگن کی بات ہے جیون 💕 مصنفہ : لبنیٰ جدون…
Novel Description ناول: دل دریا سمندروں ڈونگےمصنفہ: آسیہ مرزاصفحات: 632یہ ایک خوبصورت، طویل حویلی بیسڈ…
Novel Description ناول : نئے دیپ جلائیں" مصنفہ : انجم نوابشائع ہوا : کرن ڈائجسٹ،…
Novel Description ناول: موسمِ غمِ جاناں نہ ہو مصنفہ: ہانی تبسمشائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ نومبر…
Download link AIK TERI ANA KI KHATIR BY MONA SAFDAR
Novel Description ناول کا نام : نئے موسموں کا چاند 🌙 مصنفہ: عفت سحر طاہر…