ناول کا نام: آئینوں کے دیس میں
مصنفہ: ثمرہ بخاری
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، فروری 2000
یہ کہانی مادمہ کے گرد گھومتی ہے 🌸
ایک ایسی لڑکی جو اپنے والد کی سختی کے سائے میں پلی بڑھی ہوتی ہے، اسی لیے گھر کا ماحول ہمیشہ سنجیدہ اور بوجھل سا رہتا ہے 😔
مادمہ دل کی نرم مگر حوصلے میں کمزور ہے، خود پر یقین کرنا اس کے لیے سب سے مشکل کام ہے 💭
تعلیم کو آگے بڑھانے کے لیے اسے دوسرے شہر پھوپھو کے گھر بھیج دیا جاتا ہے 🏠✈️
وہ جانا نہیں چاہتی، مگر خاموشی سے قسمت کا فیصلہ مان لیتی ہے 🥺
بچپن سے ہی اس کی منگنی اپنے کزن تبریز سے طے ہوتی ہے 💍😍
تبریز کا وہاں آنا جانا رہتا ہے، اور مادمہ اسے اپنی شادی شدہ کزن کے ساتھ گھلتے ملتے دیکھ کر بےچین ہو جاتی ہے 💔
دل میں سوال، آنکھوں میں خاموش شک اور لبوں پر کوئی شکوہ نہیں ہوتا 😟
یہ ناول اعتماد، خاموش محبت اور دل کے آئینوں کو جوڑنے کی کہانی ہے 🌹
احساسات کی نزاکت اور رشتوں کی الجھن کو خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے 💕
✨ ہیپی اینڈنگ ✨
💙💛💏
Novel Description ناول: آنگن کا چاندرائٹر: عائشہ سحر مرتضیٰاشاعت: حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2006✨ Rude Hero…
Novel Description ناولٹ: چاند تیری دید کا، عید میرے پیار کیمصنفہ: سیدہ گل بانو اشاعت:…
Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…
Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…
Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…