📖 ناول کا نام: سب منظور ہے
✍️ مصنفہ: نگہت عبداللہ
📚 شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ، فروری 1996
📄 صفحات: 40
Forced Marriage based After Marriage story 🌹🌹۔
🌸 ہیرو احسن: پولیس آفیسر ہے اور اپنی کزن رملا کو دل سے چاہتا ہے 🥰۔
🌸 ہیروئن رملا: اپنے کزن کو پسند کرنے کے بجائے ایک اور لڑکے جاذب کو چاہتی ہے 💔۔
جاذب غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث نکلتا ہے 😕، جب وہ رشتہ بھیجتا ہے تو رملا کے والد فوراً انکار کر دیتے ہیں اور اس کا نکاح احسن سے طے کر دیتے ہیں۔
رملا اس فیصلے سے خوش نہیں ہوتی اور احسن سے بار بار بدتمیزی کرتی ہے، بلکہ چاہتی ہے کہ وہ خود اس رشتے سے پیچھے ہٹ جائے 🙁۔ مگر تقدیر کے فیصلے کے مطابق دونوں کی شادی ہو جاتی ہے 🥰۔
کہانی آگے چل کر ایک پیاری سی محبت میں ڈھلتی ہے اور انجام خوشگوار رہتا ہے ♥️👩❤️💋👨♥️۔
Novel Description 📖 ناول کا نام: عید تمہارے سنگ پیّا اشاعت: کرن ڈائجسٹ ✍️ مصنفہ:…
Novel Description ناول : ہارے بھی تو بازی مت نہیں مصنفہ: ماہا ملک 🌸شائع ہوا:…
Novel Description 📖 ناولٹ کا نام: یہ موسم کتنا خوبصورت ہے ✍️ مصنفہ: راحت جبیں…