ناول کا نام: “لیکن وہ میرے خواب”
مصنفہ: فرح بھٹو
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، نومبر 2020
صفحات: 50
موضوع: خوبصورت انداز میں لکھا گیا ناول، جس میں ہیروئن ایک کیئر ٹیکر ہے اور کہانی میں اغوا جیسا موڑ بھی شامل ہے۔
ہیروئن: انشراح، جس کی چار بہنیں ہیں، بھائی کوئی نہیں۔ ایک بہن شادی شدہ ہے۔ خاندان متوسط طبقے سے تعلق رکھتا ہے۔
انشراح کی ماں کی چچا زاد بہن، جو عمر میں کافی بڑی ہیں مگر ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں، وہ کافی امیر ہیں اور اکثر انشراح کے گھر آتی جاتی رہتی ہیں۔ ان دونوں کی آپس میں گہری دوستی ہے 🌸
کہانی کا موڑ:
آنٹی فیس بک پر ہیرو ابراہیم سے بات چیت کرتی ہیں۔ جب ابراہیم ان سے تصویر مانگتا ہے تو وہ اسے انشراح کی تصویر بھیج دیتی ہیں 🙂
ابراہیم جو کہ ایک ریونیو آفیسر ہے، امیر اور بہت باوقار شخصیت ہے ❤️🌹
بعد میں آنٹی اس سے رابطہ ختم کر دیتی ہیں، لیکن ابراہیم انشراح کو دل سے پسند کرنے لگتا ہے۔
آگے کیا ہوتا ہے؟ جاننے کے لیے یہ خوبصورت کہانی ضرور پڑھیں!
اختتام خوشگوار ہے ♥️♥️👩❤️💋👨
Novel Description ناول: زیست کا یہ سفرمصنفہ: نادیہ فاطمہ رضویاشاعت: آنچل ڈائجسٹ، دسمبر 2007 Revenge…
Novel Description ناول: اے عشق مصنفہ: رخسانہ نگار عدناناشاعت: شعاع ڈائجسٹ (دسمبر 2008) 📖 Age…
Download link AUB KAY JO NIKLA CHAND BY NAZIA JAHANGIR
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیںاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 1997ہیروئن…
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصماشاعت: پاکیزہ…
Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ May 2007)…