📖 ناول: اے تشنگیِ دل بتا
✍️ مصنفہ: عریشہ غزل
🗓️ اشاعت: آنچل ڈائجسٹ (فروری تا اپریل 1999)
💫 اقساط: 3
❤️ تھیم: کڈنیپنگ + آفٹر میریج رومانس
🎉 اینڈنگ: ہیپی ، بہت دلکش!
افشیا… ایک خوبصورت، باوقار لڑکی 💁♀️ جس کا ماضی الجھا ہوا مگر دل بہت صاف ہے۔
اس کے والد 🧑🌾 جاگیردار خاندان سے تھے، اور والدہ 🙍♀️ ریڈ لائٹ ایریا سے — مگر والد نے سب کی مخالفت کے باوجود نکاح کیا اور بیوی کو اپنے دوست کے گھر لے گئے 🏡💕۔
کچھ عرصے بعد ماں باپ میں علیحدگی ہو گئی، اور والد اپنی فیملی میں واپس چلے گئے۔ ماں کی وفات کے بعد افشیا کی پرورش والد کے دوست نے کی جن کی دو بیٹیاں بھی تھیں 👧👧۔ وہ گھر افشیا کے لیے کسی پیار بھری پناہ گاہ سے کم نہ تھا۔
افشیا جب جاب کے لیے ایک آفس جاتی ہے 🏢، تو وہاں اُس کا سامنا ہوتا ہے “حکم یار خان” سے — جو نہ صرف اس کا کزن ہے بلکہ ایک رعب دار، اسمارٹ اور وجیہ شخصیت کا مالک ہے 🕴️🔥۔
حکم یار افشیا کو نوکری کی آفر دیتا ہے اور دل بھی… 💘
پھر شادی کا پرپوزل بھی آتا ہے، لیکن افشیا انکار کر دیتی ہے 🙅♀️—-
آفٹر میریج سٹوری رومینٹک اور HappyEnding 👌💝💞
Novel Description 📖 ناول: بہاریں لوٹ آئیں ہیں۔🖊 مصنفہ: عفت سحر طاہراشاعت:آنچل ڈائجسٹ، اکتوبر –…
Novel Description ناول: کیسے مناوں پیا 💞 مصنفہ: ساجدہ تاج اشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2009…
Novel Description ناول : بساط مصنفہ : قرۃ العین خرم ہاشمی اشاعت :خواتین ڈائجسٹ نومبر…
Novel Description ناول کا نام: بیلے کا موسماشاعت: کرن ڈائجسٹ، مارچ 1997مصنفہ: شگفتہ بھٹیAge Difference…
Novel Description 📖 ناول: طلب کی راہوں میں🖊 مصنفہ: صدف ریحان📅 شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ،…