“اس موسم کی پہلی بارش” — ایک خوبصورت کہانی کا حسین سفر! ☔️📖
(خواتین ڈائجسٹ، نومبر 1998 | مصنفہ: عالیہ بخاری)
سامعہ… ایک باہمت لڑکی، جو سوتیلے رشتوں کے درمیان بھی اپنی پہچان، خودداری اور عزت سے جینا جانتی ہے 💫
اوپر والے پورشن میں ماں اور چھوٹے بھائی کے ساتھ، نیچے سوتیلی ماں اور بہن بھائی… مگر دل سب کا جیتنے والی صرف سامعہ!
پیار کرنے والا ولید جو سوتیلی ماں کا بھانجا ہے، ہر لمحہ سامعہ کی قدر کرتا ہے، اور سامعہ کی پھپھو اسے اپنا داماد بنانے کی خواہشمند بھی! ❤️
ایک خالص فیملی اسٹوری جس میں رشتوں کی پیچیدگیاں، احساسات کی گہرائیاں اور محبت کی مٹھاس سب کچھ ہے…
خوبصورت تحریر، مضبوط کردار اور دل کو چھو جانے والا انجام! ♥️
Happy Ending ❤️👩❤️💋👨
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…