Ishq E Tamam Mustafa by Ayesha Noor Muhammad

Novel Lines


  مجھے طلاق چاہیے” اوکے کا بٹن دباتے دوسری طرف سے کہاں گیا۔“

میں تم سے ملنا چاہتا ہوں” اس نے گہری سانس خارج کی۔

“مجھے آپ سے نہیں ملنا” چند لمحوں کی خاموشی کے بعد جواب آیا۔

“پھر میں بھی ایسا کچھ نہیں کروں گا۔ دیٹس فائنل۔”

“کیوں ملنا چاہتے ہیں آپ مجھ سے۔ ہم دونوں کے بیچ ایسا کچھ نہیں ہے مسٹرجسے ہم مل کر ڈسکس کریں،بہتر یہی ہوگا کہ آپ مجھے فون پر طلاق دے دیں ورنہ مجھے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑے گا اور یقینا اس سے زیادہ اچھی جگہ ہم دونوں کے ملنے کےلیے کوئی نہیں ہوگی۔” دوسری طرف سے یکلخت بھڑکتے ہوئے لہجے میں کہاں گیا، اس نے ایک بار پھر موبائل کان سے ہٹا کر سکرین کو دیکھا لیکن اس بار اس کی آنکھوں میں الجھن تھی۔

“آپ کون ہیں۔” اس نے دوبارہ موبائل کان سے لگاتے پوچھا تو دوسری طرف سناٹا چھا گیا۔

“یو آر ناٹ مائی وائف۔” پختہ یقین تھا اس کے لہجے میں۔

“آپ جو کوئی بھی ہیں میرے حالات سے واقف ہیں لیکن میری بیوی سے نہیں۔ اگر آپ میری بیوی کو جانتی ہیں تو آپ کو معلوم ہوتا کہ میری بیوی کو غصہ بالکل نہیں آتا۔” دوسری طرف مزید گہری چپ لگ گئی اور لائن کاٹ دی گئی

“کون تھی یہ محترمہ اور میرے ساتھ کس قسم کا گیم کھیل رہی ہیں۔۔۔۔۔

Download PDF Link Below….

Ishq E Tamam Mustafa By Ayesha Noor Muhammad

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Chiragh E Dil Roshan Hai By Nighat Abdullah.

ناول  : 💖چراغِ دل روشن ہے💖 مصنفہ: نگہت عبداللہ ✍️شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ، مئی 1999یہ…

2 hours ago

Paikar E Wafa By Sadaf Asif.

Novel Description ناول   : پیکرِ وفا 💖  مصنفہ : صدف آصف 🌸اشاعت:کرن ڈائجسٹ، مارچ 2020خفیہ…

4 hours ago

Dil Ka Nagar By Salma Younas.

Novel Description 📖 ناول کا نام: دل کا نگر 💞✍️ مصنفہ: سلمیٰ یونس 🌸یہ ایک…

16 hours ago

Hun Badal War Baras Dhola By Bushra Saeed.

Novel Description ناول :  "ہن بادل وار برس ڈھولا" 💖 مصنفہ : بشریٰ سعید 🌸اشاعت…

2 days ago

Khwab Ki Musafat Se By Nighat Abdullah.

Novel Description ناول : خواب کی مسافت سے نگہت عبداللہ شائع ہوا :  شعاع ڈائجسٹ…

2 days ago

Rasta Bhool Na Jana By Alia Bukhari.

Novel Description ناول  : رستہ بھول نہ جانا مصنفہ : عالیہ بخاریشائع ہوا : خواتین…

2 days ago