Novel Lines:

 آپ  کو اپنی ماما کا قتل معاف کرنے کیلیے میرے پاس دو شرطیں ہیں۔اگر آپ ان میں سے ایک بھی مان لیں تو ٹھیک ہے ورنہ آپ کے اور میرے راستے ہمیشہ کیلیے الگ۔میں آپ کیلیے مرگیا اور آپ میرے لیے۔”بارق طور سفاک لہجے میں بولتا ان کو گہرے پاتال میں دھکیل گیا۔
“کیا شرطیں ہیں؟”اب کی بار ان کا لہجہ کچھ پست تھا۔
“پہلی۔یہ کہ آپ کی محبوبہ دوسری بیوی کو طلاق دینی ہوگی۔”اس کے منہ سے نکلتے الفاظ حیدر طور کو ساکت کرگئے تھے۔
“تم اتنے ظالم کیسے ہوسکتے ہو بارق؟”شاید ان کو اس سے اتنے بڑے اقدام کا یقین نہیں تھا کہ وہ اس حد تک بھی جاسکتا ہے۔بارق طور ان کی بات پہ مسکرایا۔
“تمہارا بیٹا ہوں حیدر طور۔ظالم تو ہوں گا۔”
“دوسری کیا شرط ہے تمہاری۔”
“سنا ہے تمہارے لاڈلے بیٹے شارق طور کی شادی ہے سات دن بعد۔جیبوں میں ہاتھ پھنسا کر اس نے رخ ان کی طرف کیا جو ان کی بات پہ ناسمجھی سے دیکھ رہے تھے۔
“تو میری ماں کے بےوفا میاں صاحب مجھے تمہارے بیٹے کے ہونے والی بیوی ھدیل عالم سے شادی کرنی ہے وہ بھی ٹھیک سات دن بعد۔اس نے جتنے آرام سے کہا تھا حیدر کو اتنے ہی زور کا کرنٹ لگا تھا۔ان کا ہاتھ بےساختہ سینے پہ پڑا۔وہ شارق اور ھدیل کی درمیان موجود محبت سے اچھی طرح واقف تھے۔سات دنوں میں ان کی شادی تھی اور بارق ھدیل سے شادی کا کہ رہا تھا۔…

novelsjahan.com

Download PDF Link Below…

Eid Mere Sajan Sung By Amreen Riaz

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Eid Tumhare Sang Piya By Rehana Aftab.

Novel Description 📖 ناول کا نام: عید تمہارے سنگ پیّا اشاعت: کرن ڈائجسٹ ✍️ مصنفہ:…

23 hours ago

Dil Ki Lagi By Umm E Aqsa.

Download link DIL KI LAGI BY UMM E AQSA

1 day ago

Dhoop Chaon By Umm E Aqsa.

Download link DHOOP CHAON BY UMM E AQSA

1 day ago

Haray Bhi Tu Bazi Maat Nahi By Maha Malik.

Novel Description ناول : ہارے بھی تو بازی مت نہیں مصنفہ: ماہا ملک 🌸شائع ہوا:…

1 day ago

Meharman Dilan Deya By Sabas Gull.

Download link MEHARMAN DILAN DEYA BY SABAS GULL

1 day ago

Yai Mausam Kitna Khoobsurat Hai By Rahat Jabeen.

Novel Description 📖 ناولٹ کا نام: یہ موسم کتنا خوبصورت ہے ✍️ مصنفہ: راحت جبیں…

2 days ago