Categories: Aroosa AalamWriters

Ik Tera Intizar Hai By Aroosa Aalam.

Novel Lines

تم فیملی کی کسی لڑکی سے سادگی سے نکاح پڑوا لو اور جب تمہاری ممی ٹھیک ہو جائیں تو پھر پورے طریقے سے شادی کر لینا یا طلاق لے لینا۔تم کاغذی شادی ہی تو چاہتی ہو نا اپنے بھائی کی۔” عشاء کی بات پر سارا کے ذہن میں جھماکہ سا ہوا۔
“اعے ایشا میرے بھائی کی شادی تو ابھی اور اسی وقت ہو سکتی ہے۔”سارہ نے بازو تھام کر جوش اور خوشی سے کہا۔
“ابھی تو تم کہہ رہی تھی کہ اتنی جلدی لڑکی کہاں سے ائے گی اور اب چٹکی بجاتے ہی لڑکی کا مسئلہ حل بھی ہو گیا۔”اس نے اچھنبے سے کہا۔
“وشاء تم تیار ہو جاؤ پلیز عشاء تم مان جاؤ گی تو یہ شادی ابھی ہو جائے گی۔”سارا نے اس کے ہاتھ تھامتے ہو لجاحت سے کہا تو عشاء کی انکھیں ابل پڑی۔تھوڑی دیر کے لیے تو اس کی اواز بند ہو گئی۔
“میں پر یہ کیسے ہو سکتا ہے۔”
“ہو سکتا ہے بالکل ہو سکتا ہے بس تم ہاں کرو میں بھائی جان سے بات کر لوں گی۔”سارہ نے روتے ہوئے عشاء کے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں بھینچ لیا۔
“سارا میں یہ سب کروں گی تو میرے گھر والے تو مجھے مار ڈالیں گے۔
“میں جانتی ہوں کہ یہ بہت بڑا کام ہے لیکن تم پریشان مت ہو کسی کو کچھ پتہ نہیں چلے گا ہم کسی کو کچھ نہیں بتائیں گے۔” اور پھر سب کچھ ہو گیا اس کے نہ نہ کرنے کے باوجود بھی ہاں ہو گئی۔
“ویسے تو اب میں آپ پر مکمل استحقاق رکھتا ہوں لیکن ہماری شادی جن حالات میں اور اس انداز میں ہوئی ہے میں اپ کو یہاں نہیں روک سکتا۔اب ہم ہسبیڈ اور وائف ہیں۔”نہایت ذومعنی جملہ بڑے دل ربا انداز میں ادا کیا گیا تھا۔نکاح کے بعد یہ پہلی بات تھی جو ان دونوں کے درمیان ہوئی تھی۔

Download PDF Link Below…

Ik Tera Intizar Hai By Aroosa Aalam

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Dashat E Uljhan Ka Sitara By Asia Raees Khan.

Novel Description ناول: دشتِ الجھن کا ستارہ ✨مصنفہ: آسیہ رئیس خاناشاعت : کرن ڈائجسٹ مارچ…

1 day ago

Aabroo By Mubashara Ansari.

Download link AABROO BY MUBASHARA ANSARI

1 day ago

Janan Teri Ulfat Ki Qasam By Kashish Khan.

Novel Description ناول: جانان تیری الفت کی قسم مصنفہ: کشش خان اشاعت: ردا ڈائجسٹ اپریل…

1 day ago

Preet Kay Dukh By Iffat Jiya.

Download link PREET KAY DUKH BY IFFAT JIYA

1 day ago

Ishq Barhana Pa By Farah Bukhari.

Novel Description ناول: عشق برہنہ پا مصنفہ: فرح بخاریاشاعت: شعاع ڈائجسٹ (جنوری 2018)کہانی کی ہیروئن…

1 day ago

Aangan Ka Chand By Ayesha Sehar Murtaza.

Novel Description ناول: آنگن کا چاندرائٹر: عائشہ سحر مرتضیٰاشاعت: حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2006✨ Rude Hero…

3 days ago