Naqsh E Mehar O Mah By Asia Raees Khan.

Novel Description

ناول :“نقشِ مہر و ماہ”

مصنفہ: آسیہ رئیس خان

اشاعت :خواتین ڈائجسٹ مارچ 2025


کہانی کا ہیرو صنیع اپنی ایک بہن اور والدین کے ساتھ رہتا ہے۔وہ اور اُس کی امی دونوں حسن پرست طبیعت رکھتے ہیں اور خود بھی بےحد دلکش شخصیت کے مالک ہیں
صنیع کے والد اپنی بیٹی کا رشتہ اپنے دوست کے بیٹے سے طے کر دیتے ہیں،مگر لڑکے کے پاؤں میں نقص ہونے کی وجہ سے صنیع اس فیصلے کو قبول نہیں کرتا اور ناراضی میں گھر چھوڑ دیتا ہے😞
ہیرو ایک پروفیشنل شیف ہے ✨
بعد میں وہ ہیروٸین حبہ کے گھر کرائے پر رہنے آجاتا ہے
کہانی میں عائشہ نامی بچی کا کردار بہت پیارا ہے
وہ ایک بازو سے معذور ہے۔شروع شروع میں صنیع اُس سے فاصلہ رکھتا ہے مگر رفتہ رفتہ اُس ننھی سی بچی سے ایسا مانوس ہوتا ہے کہ ان دونوں کے سینز دل موہ لیتے ہیں😊
عائشہ کا حبہ سے کیا رشتہ ہے،یہ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں
ہیرو اور ہیروٸین کی محبت بھی بہت نرم،سلیقے والی اور دل میں اتر جانے والی محسوس ہوتی ہے
کہانی میں جذبات،رشتوں کی خوبصورتی،احساس اور کرداروں کی gradual growth بہت اچھے انداز میں دکھائی گئی ہے✨
ہیپی اینڈنگ والی دل کو چھو لینے والی کہانی  ہے 🥰❤️👩‍❤️‍💋‍👨

Download PDF Link Below….

NAQSH MEHAR O MAH BY ASIA RAEES KHAN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *