ناول کا نام: ستارہءِ شام
مصنفہ: آمنہ ریاض
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 2010
صفحات: 593
یہ ایک شاندار اور دل کو چھو لینے والا طویل ناول ہے جس میں عمر کا فرق, چھپا ہوا نکاح, اور بدلے کا حسین امتزاج ہے۔ لازمی پڑھیں! 💖
کہانی کی ہیروئن ماوی 14 سال بعد اپنی ماں کے ساتھ بیرونِ ملک سے پاکستان واپس آتی ہے۔ والد کی وفات ہو چکی ہوتی ہے اور وہ اسی یونیورسٹی میں داخلہ لینا چاہتی ہے جہاں ان کے والد نے تعلیم حاصل کی تھی۔
ماوی اپنے ماموں کے دوست اور بزنس پارٹنر کے گھر کے اینیکسی میں رہائش پذیر ہوتی ہے🙂۔ اسی علاقے میں ہیرو جلال بھی اپنے دوستوں کے ساتھ تعلیم کے سلسلے میں مقیم ہوتا ہے۔ جلال ایک نہایت معصوم سا لڑکا ہے💖 جبکہ ماوی کا کزن عباس کافی روڈ اور سخت مزاج ہے۔ دونوں کا تعلق ایک حویلی سے ہے۔
ماوی کے ماموں ابھی ینگ ہیں، اور ان کی دوست اینیا—جو کہ اسی گھر کے مالک کی بیٹی ہے—ان سے دل لگا بیٹھتی ہے❤۔ مگر عمر کے فرق کی وجہ سے ماموں اس سے روڈ رہتے ہیں، یہ بہت لولی اسٹوری ہے جو آہستہ آہستہ دل کو بھا جاتی ہے۔
ہیرو عباس کا رشتہ اپنے کزن تنوی سے طے ہے جو یونیورسٹی میں پڑھتی ہے اور اس کے غصے سے بہت ڈرتی ہے۔ ان دونوں کی کہانی بھی بڑی دلچسپ ہے🙂۔
ماوی کی ماں اس کا نکاح ہیرو جلال سے چھپ کر کروا دیتی ہے اور اسے حویلی بھیج دیتی ہے تاکہ وہ اپنی سوتیلی دادی سے اپنے والد کے قتل کا بدلہ لے سکے۔
مرکزی کردار جنت بی بی ہیں جن کا حویلی پر راج ہے💕۔ پوری کہانی انہی کے گرد گھومتی ہے۔
ایک شاندار فیملی اسٹوری جو آخر میں خوشیوں بھرا اختتام رکھتی ہے 💖👩❤️💋👨💖۔
Download link AAO AUB US KO MANA LEN BY AFSHAN AFRIDI
Novel Description 📖 ناول : دریچہ تو کھولیے 💞 ✍️ مصنفہ: نایاب جیلانی 🌸🗓️ اشاعت:…
Novel Description 📖 ناول : صبحِ تمنا کا ستارہ 🌟 ✍️ مصنفہ: زرنین آرزو 💕🗓️…
Novel Description ناول : محبت یا سراب 💕 مصنفہ: اسماء قادری 🖋️اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اکتوبر…
Novel Description 📖 ناول: بہاریں لوٹ آئیں ہیں۔🖊 مصنفہ: عفت سحر طاہراشاعت:آنچل ڈائجسٹ، اکتوبر –…