ناول: شامِ فِراق
مصنفہ: صبا واجد
اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اکتوبر 2024
Childhood Nikah Based ❤️| Kidnapping based
ہیرو شاہ ویز اور ہیروئن میرال آپس میں کزنز ہیں، اور دونوں کا نکاح بچپن ہی میں طے پا چکا ہوتا ہے 🙂💍
وقت کے ساتھ ہیرو کی پھوپھو کے ماضی سے جڑی ایک تلخ حقیقت دونوں کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کر دیتی ہے، جو رشتے میں دراڑ ڈال دیتی ہیں 🥀😔
دل برداشتہ ہو کر میرال ناراضی کی حالت میں بیرونِ ملک چلی جاتی ہے ✈️💔
پھر آٹھ سال بعد اس کی واپسی ہوتی ہے، جہاں بچھڑے ہوئے رشتے، ادھورے سوال اور چھپے ہوئے سچ ایک بار پھر سامنے آتے ہیں 🌙✨
کہانی درد، صبر، محبت اور تقدیر کے حسین امتزاج کے ساتھ آگے بڑھتی ہے 🌹
آخرکار غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں اور محبت اپنی منزل پا لیتی ہے 💞🥰
ہیپی اینڈنگ کے ساتھ ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ❤️❤️
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…