آپ اس دھو کے بازی میں شامل نہیں ہیں نا؟” ” کیساد ھو کہ ؟” علی کے لہجے میں کچھ ایسا تھا کہ نویرا کی نگاہیں جھک گئیں۔ “اتنی اچانک نکاح مم۔۔ مجھے پتہ ہے۔۔ کہ آپ کو بھی یہاں بلا کر زبردستی راضی کیا ہو گا۔”
“نہیں۔” اس کے کان غلط سن رہے تھے یا پھر اسے سمجھنے میں غلطی ہوئی تھی۔ اس نے سر اٹھا کر اس کا چہرہ دیکھا وہ مسکرا رہا تھا۔ “نہیں نویرا مجھے دوماہ سے اس سلسلے کا علم ہے ہاں مگر دن معلوم نہیں تھا۔ یہ تمہارے ساتھ ساتھ میرے لیے بھی سر پرائز ہے۔ لیکن خاصہ خوشگوار اور شاندار تمہیں کیسا لگا؟”
” آپ اتنے بڑے چیڑ ہوں گے میں نے خواب میں بھی نہیں سوچا تھامجھے ہر گز بھی آپ کا ساتھ قبول نہیں اور آئیندہ میں آپ کی شکل پر ایک نظر ڈالنا بھی گورا نہیں کرو گی
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…