کیا کروں۔۔؟ سجاول جھنجھلایا۔
” میں اسے کس طرح سے اٹھا سکتا ہوں نکاح میں ہے میرے ۔” خود کو بڑی ٹھوس دلیل دے کر سجاول نے اس کا کندھا ہلایا۔۔
“اٹھ جائیے فجر ہوگئی ہے” ۔۔
ایک تو انجان لمس ،اس پر اس کے کان کے قریب ابھرتی مردانہ آواز ۔۔آبی بہت چونک کر جاگی ۔سجاول جو اس کے بالکل قریب جھکا ہوا تھا ایک دم سیدھا ہوا۔۔آبی کا نقاب ڈھلک گیا تھا ۔بس خالی ہو چکی تھی ۔سجاول نے نگاہ پھیری۔۔
نیچے آجائیں فریش ہو لیں۔۔۔
Man Mast Malang by Sumaira Sarfaraz
ناول کا نام: من مست ملنگ
مصنفہ: سمیرا سرفراز
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، اگست 2023
💍 Contract Marriage Based | Hidden Nikah based | After Marriage 💖
کہانی کی ہیروئن آبدار ہے، جو کالج میں تعلیم حاصل کر رہی ہوتی ہے۔ اس کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہے اور گھر کی ذمہ داری دو چھوٹے بہن بھائیوں کے ساتھ اسی پر ہوتی ہے۔ کالج میں اس کی گہری دوستی مہک سے ہو جاتی ہے۔
🌸 مہک کی منگنی اپنے کزن سے طے ہوتی ہے، مگر اس کا دل ہیرو کے دوست شجاع میں اٹک جاتا ہے۔ شادی سے کچھ دن پہلے مہک، شجاع کے ساتھ خفیہ نکاح کی منصوبہ بندی کرتی ہے، جس میں ہیرو بھی اپنے دوست کا ساتھ دیتا ہے۔
😔 کزن کے خوف سے مہک، آبدار کو جھوٹ بول کر اپنے ساتھ لے جاتی ہے، جبکہ آبدار اس پوری سازش سے بے خبر ہوتی ہے۔ حالات کچھ یوں بگڑتے ہیں کہ بدنامی کے ڈر سے آبدار کے والد اس کا نکاح سجاول بخت سے کر دیتے ہیں۔
💚 ہیرو سجاول بخت کا تعلق گاؤں سے ہوتا ہے۔ تعلیم کے لیے وہ شہر میں اپنے دوستوں کے ساتھ ہاسٹل میں رہ رہا ہوتا ہے۔ نکاح کے بعد وہ آبدار کو اپنے گاؤں لے آتا ہے اور یہ نکاح اپنی فیملی سے کچھ عرصے تک خفیہ رکھتا ہے۔
🏡 گاؤں کی سادہ زندگی، خلوص بھرے رشتے اور آہستہ آہستہ پروان چڑھتا پیار کہانی کو نہایت دلکش بنا دیتا ہے۔
💞 ہلکی پھلکی رومانویت، جذباتی موڑ اور خوبصورت احساسات کے ساتھ کہانی آگے بڑھتی ہے۔
✨ اختتام: خوشگوار اور دل کو سکون دینے والا 💕
ایک پیاری، اور دل چھو لینے والی کہانی 💖👩❤️💋👨
Novel Description ناول: جب آنکھ کھلی تومصنفہ: فائزہ افتخار چندااشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اگست 2006 ایک…
Novel Description افسانہ _ بغیر عنوان کے مصنفہ: غزل یاسر ملکشائع شدہ: کرن ڈائجسٹ نومبر…
Novel Description ناولٹ: بازی مت نہیں مصنفہ: سندس جبیں اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، فروری 2011کہانی کی…
Novel Description ناول: محبت کے سمندر میں 🌊💖رائٹر: آسیہ مرزااشاعت: شعاع ڈائجسٹ (جون 2001) Rude…
Novel Description ناول: نَین تارا اور ایک تھی کوکبمصنفہ: منشاء محسن علیاشاعت: کرن ڈائجسٹ (اگست…