Novels Lines

یہاں آؤ۔”اس نے حکم دیا۔
اربیحہ کے قدموں سے زمین سرکی تھی۔اس نے بےاختیار سر اٹھا کر دیکھا۔وہ اس کے سامنے تھا۔اپنی پوری شان و شوکت اور جاہ و جلال کے ساتھ۔سیاہ شلوار سوٹ میں آستین کہنیوں تک موڑے’ ٹانگوں پر لحاف ڈالے’ چمک دار سیاہ آنکھیں اور کھڑی ناک’ گھنی مونچھوں تلے عنابی لب باہم بھینچے ہوئے تھے۔اس کی آنکھوں نے جیسے اسے ہیپناٹئز کردیا تھا۔وہ کسی ٹرانس کی سی کیفیت میں چلتی بیڈ کی طرف بڑھنے لگی۔
“اتنا تو تم جانتی ہوگی کہ خون بہا میں آنے والی عورتوں کو کیا حیثیت دی جاتی ہے؟”اس نے سفاکی سے کہا۔
“جی نہیں۔”اس نے ہمت کر کے کہا۔
“جان جاؤگی۔”وہ تلخی سے ہنسا تھا۔
“مجھے نہیں پتا بی بی جان نے تمہیں اس حویلی میں کیا حیثیت دی ہے مگر یہاں تمہاری وہ حیثیت ہوگی جو میں متعین کروں گا۔”وہ رعونت سے بولا تھا۔
اربیحہ کا سانس جیسے سینے میں ہی اٹک گیا۔اس کے ساتھ ہی اس نے ہاتھ بڑھا کر اسے اپنی طرف کھینچ لیا۔…..

Download PDF Link Below….

QAFLAY RAH BHOOL JATY HAIN BY SUNDAS JABEEN

Novel Description

ناول : “قافلے راہ بھول جاتے ہیں”

مصنفہ: سندس جبیں

اشاعت:شعاع ڈائجسٹ ستمبر 2011


⚡ خون بہا پر مبنی کہانی، رُوڈ ہیرو اور شادی کے بعد کا خوبصورت سفر 🌹💞
ہیروئن اربیحہ کے بھائی کا قتل ہوجاتا ہے جس کے بدلے میں وہ خون بہا کے طور پر ہیرو شاہ فضل کے نکاح میں آجاتی ہے۔ 🥺💍
شادی کے بعد دونوں کی زندگی میں بدلاؤ آتا ہے اور کہانی آگے بڑھتی ہے، آخر کار ایک دلکش ہیپی اینڈنگ کے ساتھ ختم ہوتی ہے۔ ❤️👩‍❤️‍💋‍👨

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Yai Mausam Kitna Khoobsurat Hai By Rahat Jabeen.

Novel Description 📖 ناولٹ کا نام: یہ موسم کتنا خوبصورت ہے ✍️ مصنفہ: راحت جبیں…

8 hours ago

Hina Digest August 2015.

Download link HINA DIGEST AUGUST 2015

8 hours ago

Han Mujhy Dair Hoi By Nosheen Fayaz

Novel Description 📖 ناول کا نام: ہاں مجھے دیر ہوئی ✍️ مصنفہ: نوشین فیاض🗞️ شائع…

9 hours ago

Naaz E Fatah By Farida Fareed.

Novel Description ناول: نازِ فتحمصنفہ: فریده فریدشائع شدہ: ردا ڈائجسٹ، جنوری 2018💍 شادی کے بعد…

11 hours ago

Band Quba Khulny Lagi Janan By Sadia Abida.

Novel Description ناول کا نام: بند قبا کھلنے لگی جاناں 🌸رائٹر: سعدیہ عابد ✍️شائع ہوا:…

14 hours ago

Aakhri Parao By Rashida Riffat.

Novel Description 📖 ناول : آخری پڑاؤ ✍️ مصنفہ: راشدہ رفعت 🗞️ شائع ہوا: خواتین…

15 hours ago