Umeed E Subh E Bahar By Sumaira Shareef Toor.

Emergency Nikah Based Second Marriage After Marriage Romantic Story with Happy Ending ❤️💝.


پلیز تایا ابو میں اب دوبارہ شادی نہیں کرنا چاہتی حماد زندہ تھا تو سب کچھ تھا اب وہ نہیں تو ایسی کوئی حسرت نہیں رہی میں اس کی بیوی ہوں اور اسی کا نام پر ساری زندگی گزارنا چاہتی ہوں مجھے دوبارہ شادی نہیں کرنی آپ یہ ٹاپک میرا سامنے مت چھیڑا کریں پلیز۔” وہ بات کرتے کرتے رودی۔
“میں نے اس سے پھر بات کی تھی مگر وہ انکار کر رہی ہے۔”چائے بنا کر تایا ابو کے کمرے میں آئی تو دروازے پر ہی رک گئی موضوع بحث شاید اسی کی ذات تھی۔
“تو پھر اب آپ کیا چاہتے ہیں۔” یہ اسد کی آواز تھی وہ پوری طرح متوجہ ہوئی۔
“تم جانتے ہو کہ میں کیوں تم دونوں پر بار بار زور دے رہا ہوں۔”تایا ابو کی نروٹھی آواز سنائی دی۔
“صباح ایسا کبھی نہیں چاہے گی۔” اسد نے پرسکون انداز میں کہا تھا صبا الجھی۔
“اسد میں سمجھوں کہ تمہارے نزدیک میری خواہش کی کوئی اہمیت نہیں۔”تایا ابو کی بھی کی آواز پر اسد تڑپ اٹھا۔
“حماد کی اگر خواہش نہ ہوتی ہو تب بھی میں نے سوچ رکھا تھا کہ صبا کو تمہارے لیے اس گھر میں لاؤں گا مگر پھر حماد نے خواہش کا اظہار کر دیا پھر صبا کا رحجان دیکھتے میں نے بھی چپ سادھ لی۔تم سے بہتر صباح کو کوئی اور نہیں سمجھ سکتا وہ خاموش طبع سنجیدہ مزاج اور جذباتی سی لڑکی ہے مجھے خوف آتا ہے کہ کہیں اسے ایسی ویسی جگہ نہ بھیج دوں۔ وہ حماد کو نہیں بھولی اب بھی ذکر کرتا ہوں تو رو دیتی ہے۔ مجھے تم پر بھروسہ ہے تمہارے ساتھ سے ہوتے ہوئے مجھے یہ تکلیف نہیں ہوگی کہ تم اسے اس کی پچھلی زندگی کا حوالہ دو گے مجھے یقین ہے تم دونوں بہت خوش رہو گے۔تم اسے اسی طرح عزت اور مان دو گے جیسے حماد دیتا تھا۔”ٹرے صبا کے ہاتھوں میں لرز گئی تھی۔اسے لگا کسی نے اس کا دل مٹھی میں بھینچ لیا ہو۔

Sumaira shareef toor Novels

Download PDF link Below ….

UMEED E SUBH E BAHAR BY SUMAIRA SHARIF TOOR

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Eid Tumhare Sang Piya By Rehana Aftab.

Novel Description 📖 ناول کا نام: عید تمہارے سنگ پیّا اشاعت: کرن ڈائجسٹ ✍️ مصنفہ:…

57 minutes ago

Dil Ki Lagi By Umm E Aqsa.

Download link DIL KI LAGI BY UMM E AQSA

2 hours ago

Dhoop Chaon By Umm E Aqsa.

Download link DHOOP CHAON BY UMM E AQSA

2 hours ago

Haray Bhi Tu Bazi Maat Nahi By Maha Malik.

Novel Description ناول : ہارے بھی تو بازی مت نہیں مصنفہ: ماہا ملک 🌸شائع ہوا:…

4 hours ago

Meharman Dilan Deya By Sabas Gull.

Download link MEHARMAN DILAN DEYA BY SABAS GULL

9 hours ago

Yai Mausam Kitna Khoobsurat Hai By Rahat Jabeen.

Novel Description 📖 ناولٹ کا نام: یہ موسم کتنا خوبصورت ہے ✍️ مصنفہ: راحت جبیں…

1 day ago