Novels Jahan is A Platform For All Members Who Loves Reading Urdu Digest Novels.Here Is Available Urdu Novels And Complete Monthly Digest New And Old.
Oo Be Parwah Sajan By Rahat Jabeen
“کیا بہت چوٹ لگی ہے ؟۔۔الفاظ ہمدردانہ سہی مگر لہجے میں نرمی کا تاثر نہیں تھا۔۔”جی ہاں “۔۔۔۔”جی نہیں “
جی ہاں یا جی نہیں ؟؟
“جی ہاں۔۔۔جی نہیں۔۔۔۔پتہ نہیں۔۔۔”وہ جھنجھلا گئی۔۔
زریاب ہلکا سا قہقہہ لگا کر ہنسا 😍
اچھا ہے۔۔۔ایک گہری نظر اس پر ڈال کر چلا گیا۔۔۔
کیا اچھا ہے۔۔ہائے کہیں دھمکی دے کر تو نہیں 🙅 چلا گیا 🤔۔۔
“فضہ، مریم مجھے محبت ہو گئی ہے !”
“تمہیں نزلہ زکام کھانسی کچھ بھی ہو سکتا ہے مگر محبت”؟ نو وے۔۔۔۔
“مگر مجھے محبت ہوئی ہے “
“اچھا کب ہوا یہ حادثہ “؟۔۔
کل گیارہ بج کر دس منٹ پر !۔۔
“صبح گیارہ بجے ہم مہمانوں کے پاس تھے اور رات گیارہ بجے ہم جنید کے کمرے میں فلم دیکھ رہے تھے۔۔کہیں سلویسٹر اسٹالون سے تو نہیں ہوگئی۔۔۔”
تو پھر ؟؟؟
“زریاب مرتضی ہمدانی “
Novel Description ناول: نازِ فتحمصنفہ: فریده فریدشائع شدہ: ردا ڈائجسٹ، جنوری 2018💍 شادی کے بعد…
Novel Description ناول کا نام: بند قبا کھلنے لگی جاناں 🌸رائٹر: سعدیہ عابد ✍️شائع ہوا:…
Novel Description 📖 ناول : آخری پڑاؤ ✍️ مصنفہ: راشدہ رفعت 🗞️ شائع ہوا: خواتین…
Novel Description 📖 ناول کا نام: تھوڑے سے برے ہم بھی ✍️ مصنفہ: آسیہ رئیس…
Novel Description 📖 ناول کا نام: ٹیڑھی میڑھی محبت ✍️ مصنفہ: سنیعہ عمیر🗞️ شائع ہوا:…
Novel Description ناول :میں محبت اور تم 💕مصنفہ : صبا جاویدشائع ہوا : حنا ڈائجسٹ،…