Tumhy Dil Ny Pukara Hai by Nayab Jillani.

Published In: Kiran Digest August – September 2009

کسی کے کمرے میں بغیر اجازت نہیں آنا چاہیے۔۔”
“میں کسی کے کمرے میں نہیں۔ایمان کے کمرے میں آیا ہوں۔۔اپنی بیوی کے کمرے میں۔۔”حاشر نے لاپرواہی سے کہتے ہوئے صوفے سے ٹیک لگالی۔۔
“میں آپ کی لگتی کیا ہوں۔”ایمان کی بھنویں تن گئیں۔
“یہ تم بابا سے پوچھنا کہ کیا لگتی ہو میری۔۔ویسے ساڑھے تین مہینے سے کس حیثیت سے رہ رہی ہو میرے ساتھ۔۔”
“میں آپ کو اپنا شوہر تسلیم نہیں کرتی۔۔”
“مگر میں تمہیں اپنی بیوی سمجھتا ہوں۔عملی طور پہ مظاہرہ اس لیے نہیں کیا کیونکہ میں تمہیں وقت دینا چاہتا تھا۔۔تاکہ تم اس جذباتی دھچکے سے سنبھل جاؤ۔۔تمہیں تو میرا احسان مند ہونا چاہیے۔۔”
“مجھے اس رشتے سے نہ کوئی دلچسپی ہے اور نہ کوئی چاہ۔۔آپ اپنا من پسند لائف پارٹنر چن لیں۔۔کسی بھی لڑکی سے شادی کرلیں مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔۔”وہ سنجیدگی سے بولی۔حاشر نے ستائشی انداز میں اسکی جانب دیکھا۔
“ایمان رشتے ناتے کچے دھاگے نہیں ہوتے۔جنہیں پل میں توڑ لیا جائے یا جوڑ لیا جائے۔۔تم نہیں جانتی اس نکاح کے بعد مجھے کس کس کی کیا کیا باتیں سننا پڑی ہیں۔اور مزید میں کسی کو خود پہ انگلی اٹھانے کا موقع نہیں دینا چاہتا۔۔”
“ہاں تو اسی لیے میں آپ کو دوسری شادی کی بخوشی اجازت دیتی ہوں۔۔تاکہ آپ سے منسلک لوگ خوش ہوسکیں۔۔”ایمان نے غصیلے لہجے میں کہا۔۔
“مجھے تمہاری اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔سمجھی۔۔”اس کا اطمینان قابلِ رشک تھا۔۔
Download link

👇

TUMHY DIL NY PUKARA HAI BY NAYAB JILLANI

Novel Review:😊

This story is about second marriage and post-marriage romance with mature writing style 👌👌

The heroine, Eeman, lives with her brother. After her engagement, her sister-in-law’s behavior suddenly becomes rude. Her husband, Ammar, is from the sister-in-law’s family. On the wedding day, the husband dies in an accident. The in-laws treat the heroine very poorly, except for her father-in-law, who is kind to her.

The hero, Hashir, is the husband’s elder brother  who has lived abroad since childhood as his parents entrusted him to his aunt.  In an emergency, the father calls Hashir back and gets him married to the heroine. The hero’s character is the most beautiful and romantic. The story ends happily and is a beautifully written novel. ❤️❤️👩‍❤️‍💋‍👨

Happy Ending ❤️❤️ Must Read This Excellent Novel 👌

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Fraib E Nazar By Alia Bukhari.

Novel Description ناول: فریبِ نظرمصنفہ: عالیہ بخاریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 2007 ہیروئن آئمہ ایک باہمت…

1 day ago

Sirf Tum By Asma Qadri.

Novel Description ناولٹ کا نام: صرف تم مصنفہ: اسماء قادریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2006Emergency Nikah…

3 days ago

Nayafat By Nighat Seema.

Download link NAYAFAT BY NIGHAT SEEMA

3 days ago

Kanch Khwabon Ka Sath By Farhanda Jabeen.

Novel Description ناول: کانچ خوابوں کا ساتھمصنفہ: فرخندہ جبیں اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی 2003 ✨💞…

4 days ago

Manzil E Ishq Kay Har Gaam Mei Saira Yameen Rao.

Novel Description ناول: منزلِ عشق کے ہر گام میںمصنفہ: سائرہ یامین راؤاشاعت: شعاع ڈائجسٹ نومبر…

4 days ago

Phool Jugnu Bahar Sawan By Samra Bukhari.

Novel Description ناول: پھول، جگنو، بہار، ساون 🌸✨مصنفہ: ثمرہ بخاریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مئی 2003 کہانی…

4 days ago