ناول: تاروں سے سجا آنگن
✍️ مصنفہ: آسیہ سلیم قریشی
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جون – اکتوبر 1997
Emergency Nikah Based ❤️|Couisn Marriage | Rude Heroine | Caring Hero | After Marriage Romantic Novel 👌🏻👌🏻💞👩❤️💋👨
یہ کہانی ایک مشترکہ خاندانی نظام، صبر، قربانی اور غلط فہمیوں کے گرد گھومتی ہے بہت پیاری کہانی ہے 👌🏻💖🌙✨
👨🎓 ہیرو: علی حسن
علی حسن ہیروئن فرینہ کی پھوپھی کا بیٹا ہے۔ پھوپھی بیوہ ہیں اور اپنے بھائی کے گھر، اپنے بیٹے اور بیٹی کے ساتھ رہتی ہیں۔ اس گھر میں ان کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جاتا 😔
علی حسن کو گویا نوکر سمجھا جاتا ہے، گھر کے سارے کام اسی کے ذمے ہوتے ہیں…
اس سب کے باوجود وہ نہایت محنتی، بااصول اور قابل لڑکا ہے، یہاں تک کہ MBA میں ٹاپ بھی کرتا ہے 📚🏆
👩 ہیروئن: فرینہ
فرینہ کی منگنی اس کے کزن خضر سے طے ہوتی ہے، اور دونوں ایک دوسرے کو پسند بھی کرتے ہیں 💕
لیکن خضر حد سے زیادہ وہمی ہے۔ ایک نجومی یہ پیش گوئی کرتا ہے کہ اگر اس نے فرینہ سے شادی کی تو اس کی موت واقع ہو جائے گی 😨
یہ بات سن کر خضر اس قدر گھبرا جاتا ہے کہ شادی والے دن بھاگ جاتا ہے 🏃♂️💔
💍 اچانک نکاح
خاندان کی عزت بچانے کے لیے، فرینہ کا نکاح زبردستی علی حسن سے کر دیا جاتا ہے 😶🌫️
فرینہ کو یقین ہوتا ہے کہ خضر واپس آ جائے گا، اسی لیے وہ علی حسن کے ساتھ بدتمیزی اور سرد مہری کا برتاؤ کرتی ہے ❄️
🤝 علی حسن کا وعدہ
علی حسن نہایت حوصلے اور برداشت سے کام لیتا ہے 🌸
وہ فرینہ سے وعدہ کرتا ہے کہ وہ خضر کو تلاش کر کے واپس لائے گا 🔍🤍
📖 یہ ناول پانچ اقساط پر مشتمل ہے، جس میں
🏡 مشترکہ خاندان کے مسائل
💔 غلط فہمیاں
💪 حوصلہ، صبر اور ثابت قدمی
کو نہایت خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے۔
✨ آخرکار کہانی خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے 🌈❤️
ایک دل کو چھو لینے والی اور سبق آموز تحریر 👌👌
Novel Description ناول: کانچ کی چوڑیاں مصنفہ: نشاط خان اشاعت: سوہنی ڈائجسٹ Pages: 90کہانی کی…
Novel Description 🌸 “ناول: گلابی شام اور ہلال عید مصنفہ: سائرہ یامین راؤ اشاعت: شعاع…
Novel Description; ناول: نوید صبح لے کے آئی ہلال عید مصنفہ: زائرہ حسن نقوی شائع…
Novel Description ناول: زرد رتوں کا آخری پھولمصنفہ: نبیلہ ابر راجہ اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی…
Novel Description; 📖 ناول: تیری دید سے ہو گئی عید✍️ مصنفہ: زائرہ حسن نقوی🗞️ اشاعت:…