ناول : “طلوعِ عشق کی پہلی کرن”
مصنفہ : امبرین ابدال
شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ اگست 2021
یونیورسٹی لائف پر مبنی ایک خوبصورت کہانی ہے ❤️
ہیرو تقی نوشیروان کے والدین کی علیحدگی ہو چکی ہوتی ہے۔ اس کی والدہ کسی اور کے لیے شوہر اور بیٹے دونوں کو چھوڑ دیتی ہیں، جس کی وجہ سے ہیرو کو عورت ذات سے سخت نفرت ہو جاتی ہے 💔
ہیروئن ایما یونیورسٹی میں پڑھتی ہے۔ ہیرو اس کی بھابی کا کلاس فیلو ہوتا ہے اور کافی روکھا مزاج رکھتا ہے 😐
دونوں کی ملاقات جب بھی ہوتی ہے کوئی نہ کوئی ایسی صورتحال بن جاتی ہے کہ ہیرو کو ایما کی حرکتیں بالکل پسند نہیں آتیں 😅
ایک سیاستدان کی بیٹی کا دل ہیرو پر آ جاتا ہے جو کافی بولڈ فطرت کی لڑکی ہے 😏
آگے جا کر کہانی میں ہیرو اور ہیروئن کی شادی بھی ہو جاتی ہے اور ان کی زندگی کے حسین لمحات پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں 💕
کہانی کا انجام خوشگوار ہے ❤️💖💏
Novel Description ناول: رنگ خوشبو ہوا بدلمصنفہ: افشاں آفریدیاشاعت: کرن ڈائجسٹ فروری 1997 تا فروری…
Novel Description ناول کا نام: 🌸 اجالے دور نہیں مصنفہ: نایاب جیلانی ✍️ماہنامہ: کرن ڈائجسٹ…
Novel Description ✨ ناول کا نام: زرا موسم بدلنے دو📖 مصنفہ: بشریٰ سیال🌸 ماہ و…
Download link QAID E HIJRAN BY GHAZALA KISHWAR MALIK
Download link AASMAN PAR DAMAKATY SITARAY BY SAIMA ASGHAR