📚 ناول : “تم کو چاہا ہے بہت”
✍️ رائٹر : ساجدہ تاج
🗞️ اشاعت : حنا ڈائجسٹ مئی 2009
Second Marriage Based | Revenge Based
کہانی کی ہیروئن وقادیہ ہے جس کی ماں کے انتقال کے بعد اُس کی زندگی بدل جاتی ہے💔 اُس کے والد دوسری شادی نہیں کرتے اور یوں وقادیہ اپنی پھپھو کے گھر پرورش پاتی ہے۔ پھپھو اپنی تین اولاد کے ساتھ اُسے بھی اپنی بیٹیوں کی طرح رکھتی ہیں🌸
اسی گھر میں پھپھو کا بیٹا سدید آہستہ آہستہ وقادیہ کو دل ہی دل میں چاہنے لگتا ہے🥺♥️ مگر اپنے جذبات کبھی ظاہر نہیں کرتا۔ دونوں کے درمیان موجود خاموش محبت اور اپنائیت کہانی کو بہت دلکش بناتی ہے✨
لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور ہوتا ہے…
وقادیہ کے والد اُس کی شادی شہزاد سے طے کر دیتے ہیں 😔 ابتدا میں شہزاد ایک سلجھا ہوا انسان لگتا ہے مگر شادی کے بعد اُس کی اصل شخصیت سامنے آنے لگتی ہے۔ وقادیہ کی زندگی آزمائشوں، دکھوں اور تکلیفوں میں گھِر جاتی ہے💔۔۔۔
Happy Ending ❤️🥰
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…