Novel Description



ناول : “خوشبو ہے ہمسفر”

مصنفہ : اسماء شاہد

اشاعت:شعاع ڈائجسٹ 1993-94

یہ ایک long ناول اور بھرپور کہانی ہے جس میں آپ کو کزنز کی شرارتیں، ہلا گلا، رُوڈ ہیرو، رومانس اور مزاح سب کچھ ملے گا 💕🌸

کہانی  کا آغاز ایک ایسے گھر سے ہے جس کا نام ” پناہ گاہ” ہے جہاں سید وجاہت علی خان اپنی اولاد اور پوتے پوتیوں کے ساتھ رہتے ہیں۔ گھر پر انہی کی حکمرانی چلتی ہے ✨۔
ان کے چار بیٹے اور ایک بیٹی ہیں۔ خود کافی سخت مزاج اور گھر کے اصولوں پر پابند ہیں لیکن باہر کی زندگی میں بیٹے خاصے رنگین مزاج نکلتے ہیں 🙂۔

بیٹی (جو ہیرو کی ماں ہے) یونیورسٹی فیلو کو پسند کرتی ہے ❤️ لیکن وجاہت صاحب کی مخالفت پر ضد میں شادی کر لیتی ہے۔ والد اسے گھر سے نکال دیتے ہیں۔ شادی کے بعد ڈلیوری کے وقت اس کی موت ہو جاتی ہے 💔 اور شوہر بیماری کے باعث بیٹے (ہیرو) کو ننھیال چھوڑ جاتا ہے، مگر نانا کو یہ نواسہ بالکل پسند نہیں آتا 😔۔

وجاہت صاحب کے تینوں بیٹے شادی شدہ ہوتے ہیں لیکن ایک حادثے میں سب جان سے جاتے ہیں۔ ان کے بچے بھی اسی “پناہ گاہ” میں پلتے بڑھتے ہیں 🏡۔

کہانی اگلی نسل کی طرف بڑھتی ہے 🌹۔ ہیرو اور کزنز کی نوک جھونک، چھیڑ چھاڑ اور شرارتیں قاری کو مسکرانے پر مجبور کر دیتی ہیں 😍۔ جس کزن کو ہیرو سب سے زیادہ تنگ کرتا ہے، بعد میں اسی سے اس کی خوبصورت اور دلکش لو اسٹوری شروع ہوتی ہے 👩‍❤️‍💋‍👨💕۔

ہیرو کا ایک قریبی کزن اپنی پسند کی لڑکی کے چکر میں پریشان رہتا ہے کیونکہ وہ لڑکی ہیرو کی منکوحہ نکلتی ہے، یہ موڑ کہانی میں کافی دردناک اور جذباتی رنگ لے آتا ہے 💔💫۔

اس کے ساتھ ساتھ ہیرو اور ہیروئن کی اپنی کہانی بھی بےحد دلکش اور دلچسپ ہے 🌸۔ رومانس، ضد، شرارت اور جذبات کے حسین رنگوں سے بھری  انجام نہایت پیارا اور خوشگوار ہوتا ہے 💙✨۔
یقیناً یہ ناول قاری کو آخر تک اپنی گرفت میں رکھتا ہے 📖😍۔

Download link

KHUSHBOO HAI HUMSAFAR BY ASMA SHAHID

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Naaz E Fatah By Farida Fareed.

Novel Description ناول: نازِ فتحمصنفہ: فریده فریدشائع شدہ: ردا ڈائجسٹ، جنوری 2018💍 شادی کے بعد…

2 hours ago

Band Qaba Khulny Lagi Janan By Sadia Abida.

Novel Description ناول کا نام: بند قبا کھلنے لگی جاناں 🌸رائٹر: سعدیہ عابد ✍️شائع ہوا:…

5 hours ago

Aakhri Parao By Rashida Riffat.

Novel Description 📖 ناول : آخری پڑاؤ ✍️ مصنفہ: راشدہ رفعت 🗞️ شائع ہوا: خواتین…

6 hours ago

Thoray Se Buray Hum Bhi By Asia Raees Khan.

Novel Description 📖 ناول کا نام: تھوڑے سے برے ہم بھی ✍️ مصنفہ: آسیہ رئیس…

19 hours ago

Terhi Merhi Mohabbat By Saniya Umair.

Novel Description 📖 ناول کا نام: ٹیڑھی میڑھی محبت ✍️ مصنفہ: سنیعہ عمیر🗞️ شائع ہوا:…

19 hours ago

Mei Mohabbat Aur Tum By Saba Javed.

Novel Description ناول :میں محبت اور تم 💕مصنفہ : صبا جاویدشائع ہوا :  حنا ڈائجسٹ،…

22 hours ago