ناول:محبت کو امر کر لیں
مصنفہ: راحت جبیں
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ September 2001
After Marriage Amazing Story 👌🏻❤️
ہیروئن مہرالنسا کے والدین کا انتقال ہو چکا ہے۔ وہ اپنے چچا کے گھر رہتی ہے جو خود شدید بیمار ہیں۔ چچا کا بیٹا عاقب بڑے بڑے خواب تو دیکھتا ہے، مگر محنت مزدوری کو کمتر سمجھتا ہے۔ پیسہ کمانے کے لیے وہ غلط راستے اپنانے کو بھی برا نہیں جانتا 😐
مہرو کو عاقب پسند ہوتا ہے، مگر کہانی اس وقت نیا موڑ لیتی ہے جب ہیرو فرغام کا ایک حادثہ ہو جاتا ہے، جس میں عاقب اس کی مدد کرتا ہے۔ فرغام ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتا ہے، خود بیمار ہے، اور آہستہ آہستہ مہرو کو پسند کرنے لگتا ہے ❤️
وہ رشتہ بھیجتا ہے، جسے مہرو تو صاف انکار کر دیتی ہے، لیکن عاقب لالچ میں آ کر مہرو پر شادی کے لیے دباؤ ڈالنے لگتا ہے 😔
آگے کیا ہوتا ہے؟ سچ، نیت اور رشتوں کی آزمائش جاننے کے لیے کہانی ضرور پڑھیں 😊
Happy Ending 💖💏💖
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…