✨📚 ناولٹ : “تمہیں لوٹ آنا ہے” ✨
🌸 مصنفہ : نگہت عبداللّٰہ
🗞️ اشاعت : شعاع ڈائجسٹ، دسمبر 1998
💞 ہلکی سی سسپنس، فیملی جذبات، رشتوں کی تلخیاں اور محبتوں کی مہک لیے یہ ایک نہایت دل کو چھو لینے والی کہانی ہے 🌷
کہانی کی ہیروٸن نشا شہدادکوٹ کی سیدھی سادی اور کتابوں کی دیوانی لڑکی ہے 📖💕۔ بہتر تعلیم کے خواب لیے وہ کراچی آتی ہے کیونکہ اس کے شہر میں اچھی یونیورسٹی نہیں ہوتی۔ حالانکہ اس کا پورا ددھیال کراچی میں رہتا ہے مگر امی اور ددھیال کے درمیان پرانے اختلافات کی وجہ سے نشا ہوسٹل میں رہنا پسند کرتی ہے 🥀
یونیورسٹی میں اس کا کزن دانیال اس کا بہت خیال رکھتا ہے 🫶 مگر تایا کے گھر جانے پر تائی اور باقی لوگوں کا سرد رویہ دل اداس کر دیتا ہے 💔۔
اسی دوران نشا کو بار بار یہ احساس ہونے لگتا ہے جیسے کوئی اسے مسلسل دیکھ رہا ہو 👀✨… کبھی یونیورسٹی میں، کبھی بازار میں… مگر وہ شخص آخر کون ہے؟
سب سے بڑا سوال یہ کہ نشا اپنے ننھیال والوں سے بالکل ناواقف کیوں ہے؟ 🤔
کیا ماضی میں کوئی ایسا راز چھپا ہے جو سب نے اس سے پوشیدہ رکھا ہوا ہے؟ 🌧️
ناول میں فیملی رشتوں کی الجھنیں، اپنائیت کی تلاش، خاموش محبت اور ماضی کے راز بہت خوبصورتی سے دکھائے گئے ہیں 💕🌸
آخری حصے میں کئی راز کھلتے ہیں جو کہانی کو مزید خوبصورت بنا دیتے ہیں 😍
سافٹ، دل کو لگ جانے والی اور فیملی ماحول پر مبنی پیاری سی کہانی ہے جس کا ہیپی اینڈنگ دل خوش کر دیتا ہے 💖
ضرور پڑھیں ✨📚HappyEnding
Writer Faiza Iftikhar Chanda is a renowned Urdu writer celebrated for her captivating storytelling and…
Writer Asia Raees Khan is a celebrated Urdu fiction writer whose captivating storytelling and emotionally…
Writer Rahat Jabeen Is highly respected and widely read Urdu fiction writer known for her…
Writer Shazia Chaudhary was a renowned Urdu novelist known for her engaging storytelling and strong…
Novel Description ناول: قطرے سے گہر ہونے تکمصنفہ: نور بانو محبوبشعاع ڈائجسٹ، نومبر 1998Haveli Based…
Novel Description ناول : میرا اک آئندہ ہے مصنفہ: فرزانہ کھرل اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (مارچ…