Novel Description

✦ ناول: “اَب کے جو بہار آئی”
✦ مصنفہ: نِشا خُورشید

عمر کے فرق پر مبنی یہ ایک نہایت خوبصورت اور دل میں اتر جانے والی After Nikah رومانوی کہانی ہے… 🌸💞

ہیرو عابس ایک سنجیدہ اور باوقار کمشنر آفیسر ہے، جبکہ ہیروئن حنسا ابھی کم عمر اور معصوم سی لڑکی…

تقدیر کے ایک غیر متوقع موڑ پر دونوں کا ایمرجنسی نکاح ہوجاتا ہے۔ حنسا کی کم عمری کے باعث رخصتی کچھ عرصہ کے لیے روک دی جاتی ہے،ہیروئن بہت ڈری سہمی رہتی ہے آہستہ آہستہ ہیرو ہی اسے اعتماد دیتا ہے اور معاشرے میں جینا سکھاتا ہے۔اور نکاح کے بعد شروع ہونے والا یہ سفر کس طرح دونوں کے دلوں میں محبت کے پھول کھلاتا ہے… یہی اس کہانی کا اصل حسن ہے۔ 🌺✨

عابس کی بردباری، حنسا کی معصومیت، اور ان دونوں کے بیچ پروان چڑھتی نرم و نازک سی محبت اس کہانی کو اور بھی دلکش بناتی ہے۔ جیسے جیسے وقت گزرتا ہے،عابس جو خنسا کی کم عمری کی وجہ سے اس سے دور رہتا ہے لیکن آہستہ آہستہ ایک دوسرے کی اہمیت اور محبت ان کے دلوں میں گہری ہوتی چلی جاتی ہے…  💗

بہت ہی سادہ، پیاری، اور دل کو چھو لینے والی کہانی…
میرا فیورٹ ناول!
Happy Ending 💏💕 — ضرور پڑھیے!

Read More

AUB KAY JO BAHAR AAI BY NISHA KHURSHEED

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Rah Kay Deep By Zobaria Sahir

Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…

1 day ago

Roshni Humsafar Thi By Nighat Abdullah

Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…

2 days ago

Hisar E Dua By Hina Bushra

Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…

3 days ago

Rah Bhoolay Musafir By Umm E Aqsa

Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…

4 days ago

Roshni Se Daray Huye Thay BY Rukhsana Nigar Adnan

Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…

4 days ago

Ujala Hai Hareem E Dil O Jaan Mei By Muqadas Mishal

Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…

6 days ago