Categories: Rahat Jabeen

Safar Tamam Hoa by Rahat Jabeen.

Novel Review By Rabia Kashif.

سفر تمام ہوا از راحت جبیں
خواتین ڈائجسٹ جون 2005

ہمارے معاشرے کے ایک خوفناک پہلو کی نشاندہی کرتا راحت جبیں کا ایک بہت دلسوز ناول۔ یہ ایک ایسا ناول ہے جو آپ بنا اشک بہائے، نہیں پڑھ سکتے۔

پیدائشی ذہنی معذور رجا کے احساسات اور محسوسات کی مکمل عکس بندی، حقیقت سے قریب ترین منظر نگاری، معاشی حالات کے ستائے انوشے اور سمیع کی محنت اور جدوجہد کی ترجمانی، اس ناول کے چند ایسے عناصر ہیں جو آج بھی اپنے پڑھنے والوں کی آنکھیں نم اور دل بوجھل کر دیتے ہیں۔
بلاشبہ یہ بہترین ناولز میں سے ایک ہے۔۔

کہانی کا خلاصہ زیادہ نہیں بتاوں گی کہ اس میں سنسی خیزی کا عنصر یے اور کہانی بتا کر میں اس پر سے پردہ نہیں اٹھانا چاہتی۔
مختصرا یہ ایک متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے خاندان کی کہانی ہے، جس کا مرکزی کردار سترہ سالہ ذہنی معذور رجا ہے۔ جو اپنی پھپھو کے ہاں پرورش پاتی ہے۔ پھپھوزاد سمیع اور اسکی چچازاد انوشے اسکا ہر طرح سے بہت خیال رکھتے ہے۔۔
لیکن ایک ناخوشگوار واقعہ انکی زندگیوں میں خزاں کے ماتمی رنگ بکھیر دیتا ہے اور وہ مجرمانہ زندگی کزارنے پہ مجبور ہو جاتے ہیں۔

بہت سے اسباق لئے ہوئے، قارئین کو بہت کچھ سوچنے پہ مجبور کر دینے والا ایک اچھوتا ناول۔۔

#review_by_rabeya

Download link

SAFAR TAMAM HOA BY RAHAT JABEEN

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Koi Umeed Ka Sitara Hai By Sidra Tul Muntaha.

Novel Description ناول کا نام : کوئی اُمید کا ستارہ ہے مصنفہ : سدرۃ المنتہیٰ…

4 hours ago

Wahi Tu Hai By Uzma Iftikhar.

Novel Description ناول: وہی تو ہے رائٹر: عظمی منیر عالم اشاعت: کرن ڈائجسٹ مئی 2012کہانی…

5 hours ago

Fraib E Nazar By Alia Bukhari.

Novel Description ناول: فریبِ نظرمصنفہ: عالیہ بخاریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 2007 ہیروئن آئمہ ایک باہمت…

2 days ago

Sirf Tum By Asma Qadri.

Novel Description ناولٹ کا نام: صرف تم مصنفہ: اسماء قادریاشاعت: خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2006Emergency Nikah…

4 days ago

Nayafat By Nighat Seema.

Download link NAYAFAT BY NIGHAT SEEMA

4 days ago

Kanch Khwabon Ka Sath By Farhanda Jabeen.

Novel Description ناول: کانچ خوابوں کا ساتھمصنفہ: فرخندہ جبیں اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی 2003 ✨💞…

5 days ago