ناول کا نام: دل دریا کے بیچ
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، فروری 2008
مصنفہ: امِ مریم
صفحات: 30
یہ ایک خوبصورت کہانی ہے جس کی بنیاد ایمرجنسی نکاح پر ہے
زینب، جو ہیروئن ہے، کے والد کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے اور وہ ایک جاب کرتی ہے۔ مگر اچانک اُس کی ماں کی طبیعت بگڑنے پر اُس کی شادی اُس کے کزن معیز سے طے کر دی جاتی ہے۔جبکہ وہ اپنی دوست کے بھائی کو پسند کرتی ہے
معیذ کا تعلق ایک گاؤں سے ہوتا ہے، اور زینب دل سے اس رشتے کو قبول نہیں کر پاتی۔
لیکن شادی کے بعد کہانی آہستہ آہستہ محبت میں بدلتی ہے
آخر کار ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام ہوتا ہے۔
🌸 زبردست فیملی اسٹوری
💍 ایمرجنسی نکاح
❤️ محبت اور قربانی
🌺 دیہاتی اور شہری مزاج کا فرق
🌈 آخر میں خوشی خوشی ساتھ
دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جو ضرور پسند آئے گی!
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصم اشاعت:…
Download link AUB KAY JO NIKLA CHAND BY NAZIA JAHANGIR
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…