ناول: یہ دل یہ سودائی
مصنفہ: نگہت عبداللہ
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1995
❤️ Age Difference Based ❤️
یہ ایک خوبصورت فیملی اسٹوری ہے جس کے مرکزی کردار ہیروئن نشی اور اس کے بہن بھائی ہیں۔ ان کی زندگی میں ایک نیا موڑ اس وقت آتا ہے جب ان کے تایا زاد احسن، جو کئی برس بیرونِ ملک رہنے کے بعد پاکستان واپس آتے ہیں، دوبارہ خاندان کا حصہ بنتے ہیں۔ 🌿
💞 احسن کی ملاقات نشی کی بڑی بہن سحر سے ہوتی ہے اور رفتہ رفتہ وہ اس کی سادگی، خلوص اور خوبصورت شخصیت سے متاثر ہونے لگتا ہے۔ کہانی نہایت فطری انداز میں آگے بڑھتی ہے اور قاری کو کرداروں کے جذبات سے جوڑے رکھتی ہے۔
🌸 سحر کی شادی کے بعد اس کی ازدواجی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو بھی بڑی خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔
اچھی اینڈنگ ہے۔
💖
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…