” کون ہو تم۔”
شاہمیر نے ذرا سختی سے پوچھا وہ گھبرا کر اٹھ کھڑی ہوئی۔
“وہ وہ میں۔” اسے سمجھ میں نہیں آرہا تھا کیا بولے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے سے پڑ گئے۔
“اوہ ائی سی۔” اس نے ہونٹ سیٹی کے انداز میں بنائے۔
تو آپ مس لائبہ ہیں۔” شاہمیر نے زور دے کر کہا۔
“آئی ایم سوری شاہ میر صاحب آپ کو زحمت۔”
“اپنے حسن کی نمائش کرنے کا بہت شوق ہے۔”انتہائی سرد لہجے میں الفاظ ادا ہوئے۔
“جی۔” لائبہ کا منہ کھلا رہ گیا۔ آنکھیں پوری طرح پھٹ گئیں۔
اس وقت وہ واقعی قاتل لگ رہی تھی۔ شاہ میر کو جانے کیوں غصہ آرہا تھا۔پھر کچھ کہے بنا وہ گاڑی سٹارٹ کرنے لگا۔لائبہ کے وجود میں نامعلوم سی تھکن اترتی چلی گئی۔
“کیا وہ تم سے شادی کرنا چاہتا ہے یا محض تفریح کر رہا ہے۔” شاہمیر کے منہ سے انتہائی غیر متوقع الفاظ سن کر وہ چکرا سی گئی۔
“پلیز شاہ میر صاحب مجھ سے اس قسم کی باتیں مت کیجئے۔ْوہ انتہائی عاجزی سے بولی اس وقت اس کے چہرے پر اتنی بے بسی اور تھکن تھی کہ شامیر کو کچھ اورکہتے رک گیا۔
“شاہ میر صاحب میں ایسے انسان سے شادی کرنا دور کی بات اس پر تھوکنا بھی پسند نہیں کرتی۔” لائبہ آہستگی سے بولی۔
“لیکن وہ تو کافی پیسے والا ہے اور تم ٹھہری پیسوں کی شوقین۔” شاہ میر نے نہ جانے یہ کیوں کہا۔
Download link
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…