📖 ناول: دُرّ نایاب
مصنفہ: قرۃ العین خرم ہاشمی
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اگست 2021
Forced Marriage based After Marriage Story 💞
محبت، انا اور مجبوریوں کے سنگ بُنی ایک اثر انگیز کہانی ✨
دُرّ نایاب اپنی ماں کے انتقال کے بعد باپ کی دوسری شادی کے سائے تلے پلتی ہے، جہاں سوتیلی ماں کا سخت رویہ اس کی زندگی کو اداس کر دیتا ہے۔ ایسے میں اس کی گاؤں میں رہنے والی پیاری پھوپھو اسے اپنے پاس لے آتی ہیں اور یوں اس کی زندگی کا راستہ بدلنے لگتا ہے۔
پھوپھو کا بیٹا حیدر—خاموش مزاج مگر مضبوط شخصیت کا مالک—ماں کے اصرار پر نایاب سے شادی کے لیے سؤچا ضرور جاتا ہے لیکن اس کی کم تعلیم کو بنیاد بنا کر صاف انکار کر دیتا ہے۔ مگر تقدیر اپنے فیصلے خود کرتی ہے… اور دونوں کا رشتہ جڑ جاتا ہے۔
اس شادی کے بعد شروع ہونے والا سفر کبھی تلخ، کبھی نرم، کبھی غلط فہمیوں سے بھرا، تو کبھی دل کے قریب لا نے والا… آہستہ آہستہ دونوں دل ایک دوسرے کی قدر پہچاننے لگتے ہیں۔
اختتام محبت اور سکون سے بھرا—ایک مکمل خوشگوار ہیپی اینڈنگ 💖💖💏
Novel Description ناول: ہتھیلی کا چاند 🌙✨مصنفہ: سباس گلڈائجسٹ: حنا ڈائجسٹ (جولائی-اگست 2018)After Marriage 💖…
Novel Description ناول: "آؤ ہم تم وفا کریں"مصنفہ: انجم نواب اشاعت: کرن ڈائجسٹ (دسمبر 2000)…
Download link MOHABBAT KI MANZIL PAR BY SHAZIA RAFIQUE
Novel Description ناول: آنگن میں اک نیا مہتاب ہے 🌙مصنفہ: رخ چوہدری ✍️اشاعت: Shuaa Digest…
Novel Description ناول: دل کا مکانمصنفہ: شازیہ چوہدریاشاعت: مشرقی آنچل (جون 1999) 💖📖 Couisn Marriage…
Novel Description ناول: تم ایک چراغ مصنفہ: ثمرہ بخاری ✨اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، دسمبر 2001ہیرو ہادی…