Novel Lines

یہ لو طلاق کے کاغذات اور جاؤ مژگان بی بی جاؤ۔سب کو اپنی پاک دامنی کا یقین دلاؤ اپنے خاندان کو بتاؤ کہ تم ایک رات کی ان چھوئی دولہن ہوں اور ہاں اپنے بھیا سے کہہ دینا کہ نکاح کے کاغذ کے عوض آزر ملک میں تمہیں ایک رات کے لیے خریدا تھا۔”
مسکان نے اپنے حنائی ہاتھ اپنے ہونٹوں پر سختی سے جماتے ہوئے اپنی چیخوں کا  گلا گھونٹا آنکھوں سے سیل روا ں تھا۔
“ویسے میں اس لائسنس کا فائدہ رات کو بخوبی اٹھا سکتا تھا لیکن۔”وہ انتہائی بےباکی سے بولا۔ مسکان بری طرح کانپ گئی۔ “لیکن مائی ڈارلنگ مائی لو فرحین نے مجھے اپنی قسم دے کر روکا۔”
اچانک دھڑ کی اواز سے دروازہ کھولا اور ایک انتہائی خوبصورت سی لڑکی نخوت سے ناک چڑھائے پریشانی پر لاتعداد شکنیں سجائے اندر ائی۔
“آزر تم نے اسے ابھی تک فارغ نہیں کیا۔”بڑے رعونت بھرے لہجے میں تنک کر بولی۔
“بس ڈارلنگ۔”وہ لگاوٹ آمیز لہجے میں بولا۔
“اب یہاں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں تھا۔رسوائیاں خود اس کے پاس آکر اس کے گلے لگ گئی تھی۔ ذلت سے اس کا دامن پر ہو چکا تھا توہین و اہانت کی تمام سوئیاں اس کے پورے جسم پیوست ہو چکی تھی۔وہ چپ چاپ طلاق نامہ ہاتھ میں لیے باہر اگئئ جہاں آزد کا ڈرائیور اس کا منتظر تھا۔
“چہ چہ۔۔بیچاری کو شادی کی اگلی ہی صبح طلاق ہو گئی نہ جانے ایسی کیا بات ہوئی کہ لڑکے نے صبح ہی صبح اسے طلاق نامہ تھما کر اپنے گھر سے نکال باہر کیا۔اب بھلا ایک رات کی طلاق یافتہ کو کون پوچھے گا۔”محلے کی عورتیں بظاہر افسوس کرتے ہوئے پس پردہ اس پر طنز و تمسخر کے تیر برسا رہی تھی۔
“ارے بہن تم نہیں جانتی آج کل کی لڑکیاں کتنی بے باک اور بے شرم ہو گئی ہیں کہ لڑکے بھی ان سے پناہ مانگتے ہیں۔” ایک عورت نے اپنے کانوں کو ہاتھ لگاتے ہوئے رائے زنی کی۔
“ہاں بہن ٹھیک کہتی ہو تم ٹھیک ہو  نجانے ایسی کیا بات ہوئی کہ لڑکے نے صبح ہی۔”ایک کونے میں آنسو بہاتی مسکان مزید ضبط نہ کر سکی اور وہاں سے تقریبا بھاگتے ہوئے اپنے کمرے میں آگئی

Read More .

👇

DHOOP DHAL JAYE GI BY NADIA FATIMA RIZVI

Novel Description

ناول: دھوپ ڈھل جائے گی

مصنفہ: نادیہ فاطمہ رضوی

اشاعت: آنچل ڈائجسٹ جولائی 2005

Revenge Based |


کہانی کی مرکزی کردار مژگاں (Mazghan) ہے جو ایک معصوم اور حساس لڑکی ہوتی ہے۔ اس کی زندگی اس وقت بدل جاتی ہے جب اس کی شادی ایک ایسے شخص سے ہوتی ہے جو شادی کی رات ہی اسے طلاق کے کاغذ بطور تحفہ دے دیتا ہے۔ 😞

اصل میں اس کا شوہر مژگاں سے نہیں بلکہ اس کے بھائی سے بدلہ لینا چاہتا ہوتا ہے کیونکہ مژگاں کا بھائی ایک آوارہ مزاج لڑکا ہوتا ہے جو لڑکیوں کو دھوکہ دیتا رہا تھا۔ اسی وجہ سے ہیرو نے مژگاں کو سزا دینے کے لیے یہ سخت قدم اٹھایا۔

اس واقعے کے بعد مژگاں کی زندگی مشکلات، دکھ اور سماجی دباؤ سے بھر جاتی ہے۔ کہانی میں دکھایا گیا ہے کہ ایک بے قصور لڑکی کس طرح دوسروں کی غلطیوں کی سزا بھگتتی ہے۔

ہیرو اسفر ہے 😍 جو کیسے اس کی زندگی میں آتاہے اور آگے کیا ہوتا ہے ضرور پڑھیے Happy Ending ❤️👩‍❤️‍💋‍👨🥰

ہ

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Rah Kay Deep By Zobaria Sahir

Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…

1 day ago

Roshni Humsafar Thi By Nighat Abdullah

Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…

1 day ago

Hisar E Dua By Hina Bushra

Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…

2 days ago

Rah Bhoolay Musafir By Umm E Aqsa

Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…

3 days ago

Roshni Se Daray Huye Thay BY Rukhsana Nigar Adnan

Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…

3 days ago

Ujala Hai Hareem E Dil O Jaan Mei By Muqadas Mishal

Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…

5 days ago