ناول: دیارِ صبح کے اُجالوں میں
مصنفہ:نایاب جیلانی
اشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ (January 2016 – August 2016)
Rude Hero Based | After Marriage Romantic Story 👌🏻❤️💞
8 اقساط پر مشتمل مکمل ناول ہے 💕
ہیروئن اسماء اور ہیرو ہادی کے والد آپس میں گہرے دوست ہوتے ہیں۔
اسماء کے ماموں کی فیملی بھی انہی کے ساتھ رہتی ہے، جن کی بیٹی اسمارہ اسماء کے بھائی سے منگنی شدہ ہے 😍
اسمارہ بے حد خوبصورت ہے، جبکہ اسماء سادگی اور قبول صورت ہونے کی وجہ سے سب سے الگ نظر آتی ہے 🙂
ہادی کے والد اصل میں اسمارہ کو ہادی کے لیے پسند کرتے ہیں، مگر جب انہیں معلوم ہوتا ہے کہ وہ پہلے ہی engaged ہے تو وہ اسماء سے رشتہ طے کر دیتے ہیں 💕
ادھر ہادی خود کافی حسن پرست ہوتا ہے، اسی لیے شادی اس کے لیے ایک بڑا surprise بن جاتی ہے 😶
شادی کے بعد ہادی اور اس کی فیملی کا رویہ اسماء کے لیے خاصا چونکا دینے والا ہوتا ہے 😔
کیونکہ ان کے خیال میں وہ لڑکی کوئی اور تھی—
وہی جس کی تصویریں دیکھی گئی تھیں 📸
اور جس سے ہادی گھنٹوں فون پر باتیں کیا کرتا تھا ☎️💔
ہادی کا رویہ شروع میں بہت rude اور سرد مہری سے بھرا ہوتا ہے،
مگر اصل سوال یہ ہے کہ اسماء اس پوری صورتِ حال کو کس طرح سمجھداری، صبر اور محبت سے handle کرتی ہے💖
Happy Ending 💏❤️
Novel Description ناول: دشتِ الجھن کا ستارہ ✨مصنفہ: آسیہ رئیس خاناشاعت : کرن ڈائجسٹ مارچ…
Novel Description ناول: جانان تیری الفت کی قسم مصنفہ: کشش خان اشاعت: ردا ڈائجسٹ اپریل…
Novel Description ناول: عشق برہنہ پا مصنفہ: فرح بخاریاشاعت: شعاع ڈائجسٹ (جنوری 2018)کہانی کی ہیروئن…
Novel Description ناول: آنگن کا چاندرائٹر: عائشہ سحر مرتضیٰاشاعت: حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2006✨ Rude Hero…