Novel Lines

لڑکی میں دیکھ رہی ہوں کہ تم اپنے شوہرکے کھانے پینے کپڑوں کسی بھی ضرورت کا خیال نہیں رکھتی اس لیے تو تمہیں نہیں لے کر آئی تھی کہ تم مہرانیوں کی طرح بیٹھی شان سے رہو۔”
وہ بڑے جلے دل سے کہہ رہی تھی جبکہ وہ بڑے مطمئن سے انداز میں بولی تھی۔
“اپنی پوتیوں کے لیے ہی تو لائی تھی نا آپ مجھے۔وہ ذمہ داری میں بہت اچھی طرح نبھا رہی ہوں اور کیا چاہیے آپ کو۔”
“دیکھا کیسے جواب دے رہی ہے مجھے۔”وہ تو ہتے سے اکھڑ گئی تھیں۔
“اس کی بہن تو اس جیسی نہیں تھی وہ تو بہت نرم مزاج ملنسار تھی مجھے کیا خبر تھی یہ آفت ہے پوری کی پوری۔میری توبہ جو اس بلا کو بیاہ لے ائی۔”
“ہاں اسی نیک پروین کی چاہ میں ہی تو ہمارے گھر ائی تھی آپ
جیسے میری بہن کو مارا ویسے مجھے بھی مار دیں تاکہ دوسروں پر بھی اس طرح کے ظلم کے پہاڑ توڑ کر دوسری سے بھی دنیا پاک کر دیں۔”
اس کے اس قدر سچائی پر مبنی بات پر وہ پہلو بدل کر بولی۔
“تو کیا میں نے مارا تھا اسے مجھے کیوں کوش رہی ہو کیا کمی تھی اسے یہاں۔”الفت بھڑکتی اپنے حواس کے خطا کیے جا رہی تھی۔
“ہر چیز کی کمی تھی محبت کی دوستی کی رشتوں کی دولت کی اس کے لیے تو ہر چیز ناپید تھی۔”وہ حقیقت دکھانے پر ائی تو بولتی چلی گئی۔
“آپ سب ٹی وی دیکھنے دیں گے مجھے۔” قدر جھنجلائے انداز میں ان کو روک کر وہ چلایا تھا اس کے جاتے ہی ماں اس کے قریب بیٹھ کر بولی۔
“بہت دھوکہ کھایا میں نے میں تو سمجھی تھی کہ یہ بھی بہن کی طرح سعادت مند ہو گئی مگر یہ تو پوری پٹاخہ ہے۔” وہ بنا کچھ بولے نگاہیں ٹی وی پر سکرین ہر جمائے کہی اور تھا۔

Download link

DARD E ISHQ BY NADIA AMEEN

Novel Description



ناول: “دردِ عشق” ✨

مصنفہ: نادیہ امین 🌹
اشاعت: کرن ڈائجسٹ جون 2013


💞 دوسری شادی پر مبنی ایک دلچسپ اور خوبصورت کہانی 🌸

ہیرو سکندر ایک پولیس آفیسر ہے 👮‍♂️، جبکہ ہیروئن اجوہ کی بہن کا شوہر ہوتا ہے۔ اس کا اپنی پہلی بیوی کے ساتھ رویہ اچھا نہیں ہوتا جس وجہ سے ہیروئن اسے پسند نہیں کرتی 🙂

👶 دوسرے بچے کی پیدائش کے دوران ہیروئن کی بہن کا انتقال ہوجاتا ہے 💔، تب بچوں کی خاطر گھر والے ہیروئن کو سکندر سے نکاح کے لیے راضی کرتے ہیں 💍۔

شادی کے بعد کہانی نیا رُخ لیتی ہے جہاں اس بار ہیروئن کا رویہ کافی سخت اور روڈ سا ہوتا ہے 🙂۔
آخر کار یہ کہانی ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے 💖👩‍❤️‍💋‍👨✨

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Baharen Loat Aai Hain By Iffat Sehar Tahir.

Novel Description 📖 ناول: بہاریں لوٹ آئیں ہیں۔🖊 مصنفہ: عفت سحر طاہراشاعت:آنچل ڈائجسٹ، اکتوبر –…

2 hours ago

Afsanay Shuaa Digest October 2025.

Download link AFSANAY SHUAA DIGEST OCTOBER 2025

4 hours ago

Kaisy Manaon Piya By Sajida Taj.

Novel Description ناول: کیسے مناوں پیا 💞 مصنفہ: ساجدہ تاج اشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2009…

16 hours ago

Bisat By Quratul Ain Hashmi.

Novel Description ناول : بساط مصنفہ : قرۃ العین خرم ہاشمی اشاعت :خواتین ڈائجسٹ نومبر…

18 hours ago

Bailay Ka Mausam By Shagufta Bhatti.

Novel Description ناول کا نام: بیلے کا موسماشاعت: کرن ڈائجسٹ، مارچ 1997مصنفہ: شگفتہ بھٹیAge Difference…

19 hours ago

Talab Ki Rahon Mein by Sadaf Rehan.

Novel Description 📖 ناول: طلب کی راہوں میں🖊 مصنفہ: صدف ریحان📅 شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ،…

20 hours ago