ناول کا نام: “محبت موسم نہیں ہے”
مصنفہ: نبیلہ ابر راجہ
اشاعت: حنا ڈائجسٹ، مئی 2004
صفحات: 45
ایک زبردست کہانی جس میں ایمرجنسی نکاح، شادی کے بعد کی خوبصورت زندگی اور پیار بھرا ماحول دکھایا گیا ہے، ضرور پڑھیں! 💖📖
ہیروئن “ماورا” کے والدین کی طلاق ہوچکی ہے اور وہ ننھیال میں رہتی ہے۔ پڑھائی میں کمزور ہے لیکن اپنی الگ پہچان رکھتی ہے۔ ✨
اس کی مامی اسے پسند نہیں کرتیں، جبکہ ان کا بیٹا، جو ایک ڈاکٹر ہے مگر اچھے کردار کا نہیں، ماورا کو پسند کرتا ہے ۔
ہیرو “اسفند” ایک پولیس آفیسر ہے 🚓❤️، جس کا بھانجا ماورہ کو ٹیوشن پڑھاتا ہے۔
کہانی شادی کے بعد مزید دلچسپ ہو جاتی ہے، اسفند کا کردار بہت محبت بھرا اور مضبوط دکھایا گیا ہے۔ 💕
اختتام خوشگوار اور رومینٹک ہے۔ 💛💑💫
Novel Description ناول: عشق برہنہ پا مصنفہ: فرح بخاریاشاعت: شعاع ڈائجسٹ (جنوری 2018)کہانی کی ہیروئن…
Novel Description ناول: آنگن کا چاندرائٹر: عائشہ سحر مرتضیٰاشاعت: حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2006✨ Rude Hero…
Novel Description ناولٹ: چاند تیری دید کا، عید میرے پیار کیمصنفہ: سیدہ گل بانو اشاعت:…
Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…
Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…