Novel Description



ناول کا نام: محجورِ نشیمن
مصنفہ: مصباح علی سید
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، اپریل 2017
صفحات: 295 (مکمل ناول)

یہ ایک زبردست لو اسٹوری ہے جس میں ہے ایمرجنسی نکاح، روڈ ہیرو اور شادی کے بعد دلچسپ اور رومینٹک زندگی… میری فیورٹ اسٹوری ہے!
💖💏🔥

ہیروئن رودائبہ ایک معصوم، نازوں پلی، پیاری سی لڑکی ہے جو اپنے والدین کے ساتھ بیرونِ ملک رہتی ہے۔
بچپن میں ہی والدین کی آنکھوں کا تارا بن گئی تھی 🌸

ہیروئن کے والد ازمیر زکاہ کا تعلق ایک روایتی حویلی سے تھا، لیکن مزید تعلیم کے لیے وہ بیرون ملک جانا چاہتے تھے۔ ان کے والد نے شرط رکھی کہ وہ پہلے اپنی کزن حاجرہ سے نکاح کریں، پھر باہر جا سکتے ہیں۔
نکاح کے بعد، وہ بیرونِ ملک جا کر مریم سے شادی کر لیتے ہیں اور پہلی بیوی کو طلاق دے دیتے ہیں۔ یوں حویلی سے تعلق منقطع ہو جاتا ہے۔ 💔

ادھر ہیرو حنبل، جو کہ ایک سخت مزاج، لیکن بہت پرکشش شخصیت کا مالک ہے، ایک معروف سیاستدان کا بیٹا ہے۔ وہ اپنی منگیتر سلوہ اور ایک نوکرانی کی دلچسپی کا مرکز بھی ہے، لیکن دادو سے بہت قریب ہے۔
دادو مسلسل اپنے بیٹے (ازمیر) کو یاد کرتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان کا خاندان پھر سے جڑ جائے۔ 🌿

حادثاتی طور پر ہیروئن کے والدین کی موت ہو جاتی ہے، جس کے بعد وہ پاکستان آتی ہے اور حویلی میں رہنے لگتی ہے۔
یہاں ہیرو حنبل سے اس کا ایمرجنسی نکاح کروا دیا جاتا ہے۔
شادی کے بعد دونوں کے درمیان گیارہ سال کا فرق ہونے کے باوجود ایک بہت ہی خوبصورت رومانس شروع ہوتا ہے۔
💑❤️✨

لیکن پھر ہیرو بزنس کے سلسلے میں باہر چلا جاتا ہے اور ہیروئن حویلی میں رہتی ہے۔
یہاں کہانی میں نیا موڑ آتا ہے، جب سب کے دلوں میں ہیروئن کے والدین کے لیے چھپی نفرت سامنے آنے لگتی ہے۔

یہ ایک دل چھو لینے والی کہانی ہے، جس کا اختتام بہت خوبصورت اور خوشگوار ہوتا ہے۔
Must Read ناول!
🌸💖📖




Download PDF Link Below…

MEHJOOR E NASHEMANN BY MISBAH ALI SYED

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Meharman Dilan Deya By Sabas Gull.

Download link MEHARMAN DILAN DEYA BY SABAS GULL

3 hours ago

Yai Mausam Kitna Khoobsurat Hai By Rahat Jabeen.

Novel Description 📖 ناولٹ کا نام: یہ موسم کتنا خوبصورت ہے ✍️ مصنفہ: راحت جبیں…

19 hours ago

Hina Digest August 2015.

Download link HINA DIGEST AUGUST 2015

19 hours ago

Han Mujhy Dair Hoi By Nosheen Fayaz

Novel Description 📖 ناول کا نام: ہاں مجھے دیر ہوئی ✍️ مصنفہ: نوشین فیاض🗞️ شائع…

20 hours ago

Naaz E Fatah By Farida Fareed.

Novel Description ناول: نازِ فتحمصنفہ: فریده فریدشائع شدہ: ردا ڈائجسٹ، جنوری 2018💍 شادی کے بعد…

22 hours ago

Band Quba Khulny Lagi Janan By Sadia Abida.

Novel Description ناول کا نام: بند قبا کھلنے لگی جاناں 🌸رائٹر: سعدیہ عابد ✍️شائع ہوا:…

1 day ago