Novel Description





ناول کا نام: ہو نا پھر پگلی
شائع ہوا: شُعاع ڈائجسٹ دسمبر 1996
مصنفہ: میمونه خورشید علی
صفحات: 67

یہ ایک زبردست 💕 جبری شادی اور شادی کے بعد کی کہانی ہے۔

ہیرو وہاج حسن جاہ اور ہیروئن ماہم جاہ کزنز ہیں 🥰۔ ہیرو کا مزاج سنجیدہ اور کم گو ہے لیکن دل سے ہیروئن کو چاہتا ہے 😍۔ دوسری طرف ہیروئن کی کالج لائف میں روز کوئی نہ کوئی چھوٹی موٹی لو اسٹوری چلتی رہتی ہے 😅۔

جب والد شادی پر زور دیتے ہیں تو ہیروئن ایک حادثے کا شکار ہو جاتی ہے 🚑 اور شادی سے بچنے کے لیے پاگل پن کا ڈرامہ کرتی ہے 🙈۔ اس صورتحال میں والد کو لگتا ہے کہ صرف ہیرو ہی ایسا شخص ہے جو اس کی بیٹی کو سمجھ بوجھ اور نرمی سے سنبھال سکتا ہے ❤️۔

یوں ان دونوں کی شادی ہو جاتی ہے 💍۔ شادی کے بعد کی کہانی بے حد دلچسپ، رومانوی اور دل کو بھانے والی ہے 💖۔ شوہر اس کے ساتھ روڈ رویہ رکھتا ہے لیکن۔۔۔۔

بہت خوبصورت کہانی چلتی ہے💝

اور ان کی زندگی خوشیوں اور محبت سے بھر جاتی ہے 🌹✨۔

💞 یہ ایک خوبصورت رومانوی کہانی ہے جس کا اختتام خوشگوار ہے۔


Download link

HO NA PHIR PAGLI BY MEMOONA KHURSHEED ALI

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Aik Dafa Ka Zikar Hai By Rashida Riffat.

Novel Review By Rabia Kashif. ایک دفعہ کا ذکر ہے از راشدہ رفعتخواتین ڈائجسٹ فروری…

3 hours ago

Taqdeer Nigoon Ho Jaye By Kiran Shah.

Novel Review By Rabia Kashif " تقدیر نگوں ہو جائے از کرن شاہ"شعاع ڈائجسٹ اگست…

8 hours ago

Zabt E Ishq By Mehwish Iftikhar.

Novel Review By Rabia Kashif. ناول: ضبط عشق مصنفہ: مہوش افتخار اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جنوری-فروری…

1 day ago

Mohabbat Fateh Aalam By Khalida Nisar.

Novel Description 💞 ناول: محبت فاتح عالم🩷 مصنفہ: خالدہ نثار📖 اشاعت: حنا ڈائجسٹ، فروری 2014…

1 day ago

Mohabbat Gulab Si By Hina Bushra.

Download link MOHABBAT GULAB SI BY HINA BUSHRA

1 day ago

Ek Lafz E Mohabbat By Neelam Riasat.

Download link EK LAFZ E MOHABBAT BY NEELAM RIASAT

1 day ago