ناول : “محبت ہمسفر میری”
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ فروری 2008
مصنفہ: راشدہ رفعت
🌸 After Nikah Based Amazing Story 👌🏻❤️💖
✨ ہیرو انصر اور ہیروئن مریم کزنز ہیں 😍۔ ہیروئن کے والد کے انتقال کے بعد ننھیال والے اس کی والدہ کی دوسری شادی کروا دیتے ہیں، تب ہیروئن کے دادا اسے اپنے ساتھ لے آتے ہیں 🙂۔
👨👩👧 خاندان کی بے پناہ محبت دیکھ کر ہیرو اکثر ہیروئن سےجیلس ہو جاتا ہے اور ہیروئن سے چڑچڑاپن دکھاتا ہے 😊۔ ہیرو کا تعلق شوبز کی دنیا سے ہے ✨😍۔
💍 دادا دونوں کا نکاح کروا دیتے ہیں، جس کے بعد کہانی مزید دلچسپ اور دلکش ہو جاتی ہے۔
🌹💖 آخر کار یہ کہانی ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے 👩❤️💋👨♥️
Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…
Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…