ناول: کنڈیاں تے ٹر کے آئے
مصنفہ: لبنیٰ جدون
اشاعت : کرن ڈائجسٹ – نومبر 1999
ہیروئن کی شادی ہو چکی ہوتی ہے، لیکن بارات والے دن لڑکے کے گھر والوں کو کسی نے ہیروئن کی تصویر ایڈٹ کر کے بھیج دی، جس کی وجہ سے وہ لوگ فوراً طلاق بھیج دیتے ہیں۔ 🥺
ہیرو ایک فوٹوگرافر ہے اور کہانی میں دلچسپ موڑ آتا ہے۔ ♥️📸
بہت اچھی اور پیاری سٹوری چلتی ہے ضرور پڑھیے خوشگوار انجام کے ساتھ 💞💖👩❤️💋👨
Download link