ناول: طائرِ لا ہوتی
مصنفہ: رفعت سراج
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ 1997
Forced Marriage based |Hero Gangster based | Kidnapping based | After Marriage Romantic Novel 💖
کہانی کے مرکزی کردار ماہ نور اور پاشا ہیں ❤️
پاشا کی شخصیت بڑی دلکش ہے، بظاہر آوارہ مزاج مگر اندر سے مضبوط اور پُرکشش 😎 انتہائی ذہین۔۔۔
ماہ نور ایک باوقار اور سنجیدہ ٹیچر ہے، جسے پاشا آتے جاتے تنگ کرتا رہتا ہے
کہانی میں ایک موڑ ایسا آتا ہے جب پاشا ماہ نور کو اغوا کر کے اس سے نکاح کر لیتا ہے 😮
نکاح کے بعد کہانی مزید حسین ہو جاتی ہے، کیونکہ after marriage حصہ نہایت رومانوی، جذباتی اور دل کو چھو لینے والا ہے 💕🙈
پاشا صاحب اس حصے میں بہت زیادہ رومینٹک نظر آتے ہیں 😍💖
پاشا کی والدہ کا کردار بھی کہانی کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیتا ہے 🌸
نرم دل، سمجھدار اور محبت بھرا کردار 💞
ہیروئن ماہ نور کے کزنز کی کہانی بھی ساتھ ساتھ چلتی ہے۔۔
آخر میں کہانی ایک خوبصورت Happy Ending کے ساتھ مکمل ہوتی ہے 🙂✨
رومانس، جذبات اور مضبوط کرداروں پر مبنی یہ ناول واقعی must read ہے 💗📖
Novel Description ناول: آنگن کا چاندرائٹر: عائشہ سحر مرتضیٰاشاعت: حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2006✨ Rude Hero…
Novel Description ناولٹ: چاند تیری دید کا، عید میرے پیار کیمصنفہ: سیدہ گل بانو اشاعت:…
Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…
Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…
Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…