ناول: خواب موسموں کے گلاب
مصنفہ: فوزیہ غزل
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، جولائی 2006
Hero Boss Based | After Nikah 💖🌷
مرکزی کردار شفَق مشترکہ خاندان میں رہتی ہے اور ملازمت کا خواب دیکھتی ہے، مگر گھر والے راضی نہیں ہوتے۔ اس کا بھائی زائر اس کا ساتھ دیتا ہے اور اسے کام کرنے کی اجازت دلوا دیتا ہے ✨
شفَق کا نکاح پہلے ہی اپنے کزن سے ہو چکا ہوتا ہے 💍 اور اسی رشتے میں آہستہ آہستہ محبت پروان چڑھتی ہے۔ دفتر میں اس کا باس شاہ رخ ہے ❤️ لیکن اس کا شفَق کے خاندان سے کیا تعلق ہے؟ یہ راز کہانی کو مزید دلچسپ بنا دیتا ہے 🌟
دل کو چھو لینے والی اور خوشگوار انجام پر مبنی خوبصورت کہانیHappy Ending 🌸💕
Novel Description افسانہ _ بغیر عنوان کے مصنفہ: غزل یاسر ملکشائع شدہ: کرن ڈائجسٹ نومبر…
Novel Description ناولٹ: بازی مت نہیں مصنفہ: سندس جبیں اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، فروری 2011کہانی کی…
Novel Description ناول: محبت کے سمندر میں 🌊💖رائٹر: آسیہ مرزااشاعت: شعاع ڈائجسٹ (جون 2001) Rude…
Novel Description ناول: نَین تارا اور ایک تھی کوکبمصنفہ: منشاء محسن علیاشاعت: کرن ڈائجسٹ (اگست…
Novel Description ناول: دشتِ الجھن کا ستارہ ✨مصنفہ: آسیہ رئیس خاناشاعت : کرن ڈائجسٹ مارچ…