🌸 ناول: زندگی دھوپ تم گھنا سایہ
✍ مصنفہ: فاخرہ جبیں —
اشاعت:کرن ڈائجسٹ فروری 1999
زندگی نے ضحی کے دامن میں سکون کم ہی رکھا تھا۔ سوتیلے تایا کی لالچ اور سنگ دلی نے ایک رات اس کی دنیا اجاڑ دی۔ والدین کے قتل کے بعد جب ظلم کی دیواریں اس پر تنگ ہونے لگیں تو وہ ٹوٹے دل اور کانپتے قدموں کے ساتھ حویلی سے بھاگ نکلی۔
اندھیری رات میں قسمت نے اس کا ہاتھ تھاما اور ایک بے لوث، مہربان آنٹی اس کی محافظ بن گئیں۔ وہ آنٹی عرصۂ دراز سے ایک باوقار اور خوشحال گھرانے میں ملازم تھیں—اور وہی گھر تھا مُنیب کا… کہانی کا مرکزی کردار یعنی کہانی کا ہیرو 😍۔
آنٹی اسے ساتھ لے کر مُنیب کے گھر لے آئیں اور ضحی کو گھریلو ملازمہ کے طور پر وہاں رکھ لیا۔
لیکن تقدیر کے فیصلے کبھی بھی اتنے سیدھے نہیں ہوتے…
مُنیب، جس کی شخصیت میں وقار بھی تھا اور سنجیدگی بھی—آہستہ آہستہ زوہا کی شرافت، تہذیب اور خاموش مجبوریوں نے اس کے دل کے دریچے کھول دیے۔
یوں کہانی محبت، تحفظ اور احساس کے نئے راستے تراشتی ہے۔
اور آخرکار—
دھوپ نے سایہ بن کر ضحی کی زندگی میں اُترنے کا فیصلہ کر لیا۔
کہانی ایک خوبصورت، دل کو چھو لینے والی ہیپی اینڈنگ پر مکمل ہوتی ہے۔
محبت جیتتی ہے… اور زندگی آخرکار مہربان ہو ہی جاتی ہے۔ ❤️💞
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…