ناولٹ : رنگوں کی بارشوں میں
مصنفہ: عنیزہ سید
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ اگست 2000
After Marriage Based🌸💖
ہیروئن ثانیہ کی شادی سعد سے ہوچکی ہے۔ دونوں یونیورسٹی فیلو رہ چکے ہیں🥰 اب ان کی شادی کو آٹھ سال گزر چکے ہیں اور ان کے دو پیارے بچے بھی ہیں۔ ثانیہ جاب بھی کرتی ہے اور گھر کی ذمہ داریاں بھی سنبھالتی ہے✨
ہیرو کی دادی اب ان کے گھر رہنے آرہی ہوتی ہیں۔ وہ شادی میں موجود نہیں تھیں اس لیے ثانیہ سے ان کی یہ پہلی ملاقات ہوتی ہے🙂 مگر ثانیہ خوش نہیں ہوتی کیونکہ وہ پہلے ہی ساس اور نندوں کے رویّوں سے بہت عاجز آچکی ہوتی ہے💔 سعد بھی وقت کے ساتھ کافی بدل چکا ہوتا ہے اور اکثر ماں بہنوں کے ساتھ مل کر ہیروئن کو ذہنی اذیت دیتا ہے🥀
دادی کی آمد پر ثانیہ کو لگتا ہے کہ شاید اب اس کی زندگی کا نیا امتحان شروع ہونے والا ہے🌧️ لیکن کہانی آگے چل کر بہت پیارا رخ اختیار کرتی ہے اور دل کو سکون دینے والے رنگ بکھیرتی ہے💞🌷
گھر کے رشتوں، ازدواجی مسائل اور خوبصورت جذبات کو بہت عمدگی سے پیش کیا گیا ہے✨
پیارا سا اختتام اور دل کو چھو لینے والی تحریر ❤️🥰
Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…